ETV Bharat / city

مظفر نگر: کورونا وائرس کے ایک ساتھ 97 نئے کیسز - اے ڈٰ ی ایم آلوک کمار

مظفر نگر میں کورونا کے ایک ساتھ 97 مثبت کیس ملنے سے محکمہ صحت میں ہلچل مچ گئی۔راحت اطمینان کی بات یہ بھی ہے کی محکمۂ صحت کی ٹیم نے آج 87 مثبت مریضوں کو ٹھیک بھی کیا ہے۔اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 1192 رہ گئی۔۔مظفر نگر میں اب تک 55 کرونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہیں۔

Muzaffarnagar: 97 new cases of corona virus were found simultaneously
مظفر نگر: کورونا وائرس کے ایک ساتھ 97 نئے کیس ملے
author img

By

Published : Sep 21, 2020, 10:02 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز برابر بڑھ رہے ہیں۔ آج بھی ضلع میں 97 مثبت کیس میلے ہیں ۔ جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔

ویڈیو
آج 1457 سے زائد افراد کی رپورٹ موصول ہوئی جن میں 97 مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 97 نئے کیس میلے ہے ان میں سے کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا اور کچھ کو ہوم اسولئٹ کیا گیا ہے۔ میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی تقریب 2855 کے قریب متاثرہ افراد کو ٹھیک کر گھر بھیج دیا گیا ہیں ۔اسکی جانکاری مظفر نگر ضلع مجسٹریٹ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ٹویٹ کر کے دی اور مزید جانکاری اے ڈی ایم الوک کمار نے دی۔۔۔۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.