ETV Bharat / city

نوجوان ملک کے مستقبل ہیں: گوتم گمبھیر

گوتم گمبھیر اور پنکج سنگھ تیرتھ آنکر مہاویر یونیورسٹی میں یُو اُتھان پروگرام میں شرکت کرنے کے لیے مرادآباد پہنچے۔ اس موقع پر انہوں نے نوجوانوں سے بات چیت کی اور نوجوانوں کے سوالوں کا جواب دیا۔ گوتم گمبھیر نے پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ہی ملک کے مستقبل ہوتے ہیں، نوجوان ہی ملک کو آگے لے جانے کا کام کرتے ہیں۔

author img

By

Published : Nov 18, 2021, 12:43 PM IST

انڈین ٹیم کے سابق کھلاڑی گوتم گمبھیرمرادآباد پہنچے

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد تیرتھ آنکر مہاویر یونیورسٹی میں بھارتیہ جنتا پارٹی یوا مورچہ مرادآباد مہا نگر کے ذریعہ یُو اُتھان پروگرام کا انعقاد کیا گیا اور اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور ایم پی گوتم گمبھیر اور ایم ایل اے پنکج سنگھ موجود رہے۔

گوتم گمبھیر اور پنکج سنگھ نے نوجوانوں سے بات چیت کی نوجوانوں کے سوالوں کا جواب دیا۔ گوتم گمبھیر نے پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ہی ملک کے مستقبل ہوتے ہیں نوجوان ہی ملک کو آگے لے جانے کا کام کرتے ہیں۔

گوتم گمبھیر نے مزید کہا کہ مجھ سے لوگوں نے سوال کیا کہ آخر سیاست میں آنے کی کیا وجہ رہی جب کہ میری ماں اور اہلیہ نے سیاست میں آنے سے منع کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میں سیاست میں اس لیے آیا کیونکہ میں ملک کے لئے کام کرنا چاہتا ہوں، گھر میں بیٹھنا نہیں چاہتا۔

مزید پڑھیں:رامپور: 'میں بھی آتنکی ہوں' کے عنوان سے تاجروں نے دکانوں پر لگائے پوسٹر

آج کے نوجوان اور بچے موبائل اور ٹیبلیٹ پر گیم کھیلتے ہیں۔ بچوں کے ہاتھوں میں موبائل رہتا ہے۔ موبائل پر گیم کھیلنے سے آگے بڑھنے کا حوصلہ نہیں ملتا کیونکہ موبائل پر گیم ہارنے کے بعد فوراً ہی دوبارہ کھلنے کا موقع مل جاتا ہے لیکن کسی بھی میدان میں جاکر ٹیم کے ساتھ کھیلنا اور لگاتار محنت کرنا اور گیم کو کھیلنے کے بعد اگر آپ ہار جاتے ہیں تو اسکو دوبارہ کھیلنے کا موقع آسانی سے نہیں ملتا۔ یہ زندگی کی جد و جہد ہی انسان کو کامیاب بناتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.