ETV Bharat / city

Moradabad Murder: ٹرانسپورٹ نگر قتل معاملہ میں تین افراد گرفتار - اے ایس پی ساگر جین مرادآباد

اترپردیش کے مرادآباد کے ٹرانسپورٹ نگر علاقے Transport Nagar Moradabad میں چار جنوری پیش آئے قتل معاملہ پولیس نے تین لوگوں کو گرفتار کر جیل بھیج دیا ہے۔ اے ایس پی ساگر جین ASP Sagar Jain Moradabad نے میڈیا کو اس سلسلہ میں تفصیلات سے واقف کروایا۔

Moradabad Police Summed Murder
Moradabad Police Summed Murder
author img

By

Published : Jan 10, 2022, 8:11 AM IST

اترپردیش کے مرادآباد تھانہ Moradabad Police منجملہ علاقے کے ٹرانسپورٹ نگر میں چار جنوری کو ہوئے ایک شخص کے قتل معاملے میں پولیس نے خلاصہ کرتے ہوئے بتایا کہ اس سلسلہ میں تین افراد کو گرفتار کیا گیا۔

ویڈیو دیکھیے۔

مرادآباد سیول لائن اے ایس پی ساگر جین ASP Sagar Jain Moradabad نے قتل کی واردات کا خلاصہ کرتے ہوئے بتایا کے اس معاملے میں تین ملزمین کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

اے ایس پی ساگر جین نے کہا کہ گرفتار ملزمین نے اپنی بہن کی شادی کے لیے مقتول بلرام سے اسی ہزار روپے ادھار لیے تھے جبکہ بلرام انہیں پیسے واپس کرنے کےلیے زور دے رہا تھا۔ قرض واپس کرنے کو لے کر آپس میں گالی گلوچ بھی کی گئی اور غصے میں آکر ملزم نے اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ مل کر بلرام کا قتل کر دیا۔

پکڑے گئے ملزمین کے پاس سے ایک سیمسنگ موبائل کی پیڈ پولیس نے بر آمد کی ہے۔ ملزموں میں سے ایک امروہہ کا اور باقی دونوں مرادآباد کے رہنے والا ہے۔

مزید پڑھیں:

معلوم ہوکہ چار جنوری کو منجملہ علاقے کے ٹرانسپورٹ نگر Transport Nagar Moradabad میں پولیس نے ایک لاش برآمد کی تھی۔ مقتول بلرام کے بیٹے امیت کمار کی تحریر پر پولیس نے قتل کا معاملہ درج کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.