ETV Bharat / city

مرادآباد: بزرگ خاتون کے قتل کا انکشاف

اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں ایک بزرگ خاتون کے قتل کا انکشاف کرتے ہوئے پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔

author img

By

Published : Feb 12, 2020, 11:49 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 3:58 AM IST

Muradabad: Police summarize murder of old woman
مرادآباد: بوڑھی خاتون کے قتل کا پولیس نے خلاصہ کیا

پولیس کے مطابق اس خاتون کے سونے کے دو کُنڈل لوٹنے کے لیے قتل کیا گیا۔

دراصل یہ معاملہ تھانہ چھجلیٹ کا ہے جہاں پچھلے دنوں ایک خاتون کی لاش کھیت میں پڑی ہوئی ملی تھی، جس کے بعد پولیس نے تحقیقات کے بعد بزرگ خاتون کی شناخت کر لی تھی۔

پولیس نے قتل کا خلاصہ کرتےہوئے بتایا 'بوڑھی عورت کا بازار جاتے ہوئے تعاقب کرکے کان میں پہنے سونے کے کُنڈل لوٹنے کے بعد قتل کردیا گیا'۔

پولیس کے مطابق جب بوڑھی خاتون بازار جارہی تھی تب ہی لٹیروں نے خاتون کا تعاقب کرکے کُنڈل لوٹنے کی کوشش کی، اس دوران خاتون نے لٹیروں کی مخالفت کی، جس کو کھیت میں لے جاکر اس کا قتل کردیا گیا۔

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے اور طبی معائنہ کراکر جیل بھیج دیا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 3:58 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.