ETV Bharat / city

Mother Protest for Daughter: بیٹی کی واپسی کے لیے تھانے کے باہر ماں کا احتجاج - مہیلا تھانہ سے غائب ہوئی لڑکی

مرکزی حکومت اور صوبائی حکومت خواتین کو تعلیم یافتہ بنانے اور انکی حفاظت کے لئے تمام منصوبے چلا رہی ہے۔ اگر بات کی جائے ریاست اتر پردیش کے مرادآباد کی تو یہاں کے مہیلا تھانہ کے سامنے ایک ماں اپنی نابالغ بیٹی کی گمشدگی کی وجہ سے مہیلا تھانہ کے سامنے احتجاج Mother Protest for Daughter in moradabad پر بیٹھ گئی۔

Mother Protest for Daughter
بیٹی کی واپسی کے لیے تھانے کے باہر ماں کا احتجاج
author img

By

Published : Dec 21, 2021, 10:38 AM IST

احتجاج پر بیٹھی نابالغ لڑکی کی ماں کا کہنا ہے کہ اسکی بیٹی تقریبا 9 دن سے لاپتہ ہے اور پولیس تھانہ میں اطلاع دینے کے بعد بھی لڑکی ابھی تک نہیں ملی۔

ویڈیو

مہیلا تھانہ کے سامنے احتجاج کر رہی خاتون پولیس افسران کے سامنے روتی، گڑگڑاتی اور ہاتھوں میں بیٹی کی تصویر لیے بیٹھی رہی۔ خاتون کا کہنا ہے کہ اسکے پاس فون آیا تھا کہ اسکی بیٹی مہیلا تھانہ Women Protest in Front of Police Station in Moradabad میں ہے لیکن جب وہ اپنی بیٹی کو لینے مہیلا تھانہ پہنچی تو وہ وہاں نہیں تھی۔ 9 دن گزر جانے کے بعد بھی اسکی بیٹی اسے نہیں ملی۔

Mother Protest for Daughter
بیٹی کی واپسی کے لیے تھانے کے باہر ماں کا احتجاج

یہ بھی پڑھیں:

راجوری: گمشدہ لڑکی ابھی تک بازیاب کرنے میں انتظامیہ ناکام

مرادآباد ایس پی سٹی اکھلیش بھدوریہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ لڑکی کی گمشدگی کا معاملہ درج کر لیا گیا ہے اور لڑکی کی تلاش جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.