ETV Bharat / city

وقف بورڈ کی زمین کو قبضہ سے آزاد کرایا گیا - moradabad waqf board land

اقلیتی محکمہ کے انسپیکٹر مبین حسن نے بتایا کہ تقریباً آٹھ ہزار گز وقف بورڈ کی زمین کو زمین مافیاؤں سے آزاد کرایا گیا ہے۔ انہوں نے کہ ضلع میں وقف بورڈ کی زمین پر نشان دہی کرکے وقف بورڈ کے نام سے بورڈ لگایا جائے گا تاکہ اوقاف کی جائیداد پر ناجائز قبضہ نہ ہو سکے'۔

moradabad: occupied land of waqf board in now free

author img

By

Published : Dec 29, 2020, 10:45 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے تھانہ پاک بڑا کے ہاشم پور چوراہا کے پاس واقع وقف بورڈ کی زمین کو ناجائز قبضہ سے آزاد کیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق اقلیتی محکمہ انسپکٹر کے اس سلسلے میں اطلاع ملتی تھی کہ ہاشم پور چوراہا کے پاس واقع وقف بورڈ کی زمین پر تعمیراتی کام جاری ہے اور زمین پر قبضہ کی کوشش ہورہی۔ اطلاع ملتے ہی اقلیتی محکمہ انسپکٹر نے اپنی ٹیم کے ساتھ موقع واردات پر پہنچی اور ناجائز تعمیراتی کام کو روکتے ہوئے تجاوزات کو ہٹایا گیا۔'

ویڈیو

اقلیتی محکمہ کے انسپیکٹر مبین حسن نے بتایا کہ تقریباً آٹھ ہزار گز وقف بورڈ کی زمین کو زمین مافیاؤں سے آزاد کرایا گیا ہے۔ انہوں نے کہ ضلع میں وقف بورڈ کی زمین پر نشان دہی کرکے وقف بورڈ کے نام سے بورڈ لگایا جائے گا تاکہ اوقاف کی جائیداد پر ناجائز قبضہ نہ ہو سکے'۔

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے تھانہ پاک بڑا کے ہاشم پور چوراہا کے پاس واقع وقف بورڈ کی زمین کو ناجائز قبضہ سے آزاد کیا گیا۔

اطلاعات کے مطابق اقلیتی محکمہ انسپکٹر کے اس سلسلے میں اطلاع ملتی تھی کہ ہاشم پور چوراہا کے پاس واقع وقف بورڈ کی زمین پر تعمیراتی کام جاری ہے اور زمین پر قبضہ کی کوشش ہورہی۔ اطلاع ملتے ہی اقلیتی محکمہ انسپکٹر نے اپنی ٹیم کے ساتھ موقع واردات پر پہنچی اور ناجائز تعمیراتی کام کو روکتے ہوئے تجاوزات کو ہٹایا گیا۔'

ویڈیو

اقلیتی محکمہ کے انسپیکٹر مبین حسن نے بتایا کہ تقریباً آٹھ ہزار گز وقف بورڈ کی زمین کو زمین مافیاؤں سے آزاد کرایا گیا ہے۔ انہوں نے کہ ضلع میں وقف بورڈ کی زمین پر نشان دہی کرکے وقف بورڈ کے نام سے بورڈ لگایا جائے گا تاکہ اوقاف کی جائیداد پر ناجائز قبضہ نہ ہو سکے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.