اس کے بعد یوگی مرادآباد کے سول لائن ہسپتال پہنچے اور ہسپتال کا جائزہ لیا۔
سول لائن ہسپتال میں یوگی نے ایک مریض سے پوچھا کہ کیا اس کو ریاستی حکومت کی جانب سے اب تک مکان ملا؟ جب مریض نے نفی میں جواب دیا تو انہوں نے اس مریض کو مکان دینے کی یقین دہانی کرائی۔
وزیر اعلی نے سرکٹ ہاؤس میں ریاست کے اعلی افسران کے ساتھ ایک اجلاس کیا۔