ETV Bharat / city

پاکستان میں شیعہ مخالف مظاہرے تشویشناک: مولانا شباب نقوی

پاکستان میں شیعہ مخالف مظاہرے پر مراد آباد کے مولانا سید شباب نقوی نے مذمت کرتے ہوئے بیان جاری کیا ہے۔

maulana shabab naqvi
maulana shabab naqvi
author img

By

Published : Sep 23, 2020, 7:27 PM IST

پاکستان میں ہوئے شیعہ مخالف مظاہرے پر ریاست اتر پردیش کے ضلع سنبھل کے سرسی سادات کے مولانا سید شباب نقوی نے اس واقعہ کی شدید مذمت کی۔

مولانا سید شباب نقوی

گزشتہ دنوں پاکستان میں شیعہ برادری کے خلاف مظاہرہ کیا گیا اور انہیں کافر کہا گیا تھا جس کے بعد پوری دنیا کے شیعہ افراد میں پاکستان اور پاکستانی حکومت کے خلاف ناراضگی پائی جا رہی ہے۔

مولانا شباب نقوی نے کہا کہ 'اس سے پہلے بھی وہاں شیعہ برادری کے افراد پر ظلم ہو چکے ہیں کیونکہ وہاں کی حکومت اس قابل نہیں ہے کہ وہ کسی مظلوم کا ساتھ دے سکے یا مظلوم کی حمایت کر سکے۔

انہوں نے کہا کہ اس شیعہ مخالف مظاہرے پر پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے ایک بھی بیان نہیں دیا اور نہ ہی اس مظاہرے میں شریک لوگوں کے خلاف کوئی کارروائی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.