ETV Bharat / city

مراد آباد: بی ایس پی برسراقتدارآئی تو زرعی قوانین واپس لیے جائیں گے

بی ایس پی کے رکن پارلیمان گریش چندر نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ اگر اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں بی ایسں پی بر سر اقتدار آتی ہے تو تینوں زرعی قوانین کو واپس لیا جائے گا۔

زرعی قوانین واپس ہوگا
زرعی قوانین واپس ہوگا
author img

By

Published : Nov 17, 2021, 4:22 PM IST

ریاست اتر پردیش میں آئندہ چند ماہ بعد اسمبلی انتخابات ہونے ہیں جس کے پیش نظر تمام سیاسی جماعتیں زور و شور سے انتخابی تیاریوں میں مصروف ہو گئی ہیں۔

بی ایس پی کا پروگرام

ریاست کے شہر مراد آباد کے بلاری علاقہ میں بی اسی پی کے رہنماؤں اور کارکنان کی جانب سے ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

اس پروگرام میں مہمان خصوصی کے طور پر مغربی اتر پردیش اور اترا کھنڈ کے انچارج شمس الدین راعن نے شرکت کی۔ اس کے علاوہ بجنور سے بی ایس پی کے رکن پارلیمان گریش چندر بھی موجود تھے۔

ایس پی کے رکن پارلیمان گریش چندر نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ اگر اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں اگر بی ایسں پی بر سر اقتدار آتی ہے تو تینوں زرعی قوانین کو واپس لیا جائے گا۔

وہیں شمس الدین راعن نے کہا کہ مٹوجودہ حکومت اقتدار کے نشہ میں ہے اور اسی کا یہ نتیجہ ہے کہ وہ کسانوں کی پریشانیوں سے واقف نہیں ہے۔

مزید پڑھیں:مرادآباد: رکن پارلیمان ایس ٹی حسن سمیت دیگر رہنماوں کی عدالت میں پیشی

انہیں نے مزید کہا کہ حکومت کے وزارء ملک کے طول و عروض میں جاسکتے ہیں۔ تاہم ان کے پاس کسانوں سے بات کر نے کے لیے وقت نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اتر پردیش میں سماجوادی پارٹی کی سابقہ دور حکومت اور بی جے پی کی موجودہ حکومت جرائم پر کنٹرول کرنے میں ناکام ہے اور انتخاب آتے ہی جناح اور فساد کی بات ہونے لگتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.