ETV Bharat / city

مرادآباد- کورونا ویکسین لگائے جانے کے لیے بیداری پروگرام

کورونا وبا کے خاتمے کے لیے ملک بھر میں کورونا ویکسین لگائے جانے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ کورونا ویکسین لگائے جانے کے لیے عوام کو مذہبی رہنما بیداری پروگرام چلاکر بیدار کررہے ہیں۔

Moradabad: Awareness program for corona vaccine
مرادآباد- کورونا ویکسین لگائے جانے کے لیے بیداری پروگرام
author img

By

Published : Jun 28, 2021, 11:29 AM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد میں لگاتار مذہبی رہنما عوام سے کورونا ویکسین لگائے جانے کے لیے لوگوں سے اپیل کررہے ہیں۔ تو دوسری جانب جمعیت علماء ہند کے مرادآباد صدر مولانا محمد قاسمی صاحب نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ نمائندہ اجتماع کے نام سے ہماری ایک مہم چلائی جارہی ہے اور اس مہم کے تحت کیمپ لگاکر ڈاکٹروں کے ذریعے لوگوں کو کورونا ویکسین لگائی جارہی ہے۔

ویڈیو

مولانا محمد یحییٰ قاسمی نے آگے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ کورونا ویکسین کو لے کر کسی کے بھی بہکاوے میں نہ آئیں افواہوں پر دھیان نہ دیں بلکہ کورونا وائرس بیماری سے نجات کے لئے اپنا ویکسینیشن کرائیں اور دوسروں کو بھی ویکسین کے لئے بیدار کریں۔

یہ بھی پڑھیں:مرادآباد- آشیانہ بنائے جانے کی مانگ

انہوں نے مزید کہا کہ کورونا ویکسین صرف ایک دوائی نہیں بلکہ ایک 'سیفٹی کوَچ' حفاظتی سامان ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.