ETV Bharat / city

محرم کی عزاداری کا سلسلہ جاری

محرم کا چاند نمودار ہونے کے بعد پوری دنیا میں عزاداری شروع ہوچکی ہے، جگہ جگہ امام باڑے میں مجالس کا سلسلہ جاری ہے۔

محرم کی عزاداری کا سلسلہ جاری ہے
author img

By

Published : Sep 4, 2019, 11:08 AM IST

Updated : Sep 29, 2019, 9:42 AM IST

اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے آزاد نگر میں اس مجلس کو مولانا رئیس الحسن سرسوی نے خطاب کیا، دس روز تک ہونے والی مجالس کے سلسلہ کی یہ تیسری مجلس تھی۔

محرم کی عزاداری کا سلسلہ جاری ہے

مجلس کے دوران مولانا رئیس الحسن صاحب نے نواسہ رسولﷺ حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانیوں کو یاد کیا اور بتایا حضرت محمد مصطفیﷺنےفرمایا 'میں تمہارے بیچ دو اہم چیزیں چھوڑ کر جارہا ہوں ایک اللہ کی کتاب اور دوسرے میرے اہل بیت جب تک تم ان دونوں سے جڑے رہو گے تب تک تم گمراہ نہیں ہو سکتے' اور یہ دونوں ایک دوسرے سے کبھی جدا نہیں ہوں گے۔
مجلس کے بعد نوحہ خوانی ماتم سینہ زنی کا سلسلہ شروع ہوا۔

Intro:تیسری مجلس کا انعقاد عزاداروں کی آنکھیں ہوئی نا

Body:محرم کا چاند نمودار ہونے کے بعد پوری دنیا میں عزاداری کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے جگہ جگہ امام بارگاہوں میں مجلسوں کا سلسلہ جاری ہے اترپردیش کے ضلع مرادآباد آذاد نگر امام بارگاہ میں تیسری مجلس منعقد کی گئی اس مجلس کو خطاب مولانا جناب رئیس الحسن سرسوی نے خطاب کیا دس روزہ ہونے والی مجلسوں میں آج محرم کی تیسری مجلس تھی

مجلسوں کے دوران مولانا نا رئیس الحسن صاحب نے نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانیوں کو یاد کیا اور بتایا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم فلم فرمایا میں تمہارے بیچ دو اہم چیزیں چھوڑ کر جارہا ہوں ایک اللہ کی کتاب اور دوسرے میرے اہل بیت جب تک تم ان دوروں سے جڑے رہو گے جب تم کبھی گم رہا نہیں ہو سکتے اور یہ دونوں ایک دوسرے سے کبھی جدا نہیں ہوں گے

مجلس کے بعد نوحہ خوانی ی ماتم سینہ زنی ی کا سلسلہ شروع اور ماتم کے ساتھ ہیں نوحےخوان نے نوحہ بڑے بچھاؤ فرش عزا میں ضرور آؤں گی

Conclusion:تیسری مجلس کا انعقاد عزاداروں کی آنکھیں ہوئی نام
Last Updated : Sep 29, 2019, 9:42 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.