ETV Bharat / city

مرادآباد: لاک ڈاؤن پر سختی سےعمل جاری

اترپردیش میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے حکم پر 55 گھنٹوں کا لاک ڈاؤن جاری ہے، پولیس انتظامیہ اس تعلق سے کافی سختی برت رہی ہے، بغیر ضرورت پیدل و گاڑی سے پھرنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے چالان کاٹا جارہا ہے۔

author img

By

Published : Jul 12, 2020, 5:08 AM IST

مرادآباد: لاک ڈاؤن پر سختی سےعمل جاری
مرادآباد: لاک ڈاؤن پر سختی سےعمل جاری

ریاست اترپردیش کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے حکم پر پورے ریاست میں 55 گھنٹے کا لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے جو 10 جولائی رات دس بجے سے 13 جولائی کی صبح 5 بجے تک جاری رہے گا۔

مرادآباد: لاک ڈاؤن پر سختی سےعمل جاری

ریاست دیگر اضلاع کے ساتھ ساتھ مراد آباد میں بھی صبح سے ہی لاک ڈاؤن کا اثر دیکھنے کو ملا، حالانکہ ضرورت کے مطابق لوگ گھروں سے باہر نکل رہے تھے۔

اس لاک ڈاؤن میں بھی پہلے لاک ڈاؤن کی طرح ضروری اشیاء کی خرید و فروخت کی اجازت دی گئی ہے۔ بے وجہ سڑک پر دکھائی دینے والی گاڑیوں کا پولیس نے چالان کاٹا، مزید لاک ڈاؤن پر عمل نہ کرنے ولوں پر دفعہ 188 کے تحت چالان کاٹا گیا۔

مزید پڑھیں:

مرادآباد: لاک ڈاون پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل

اس دوران پولیس انتظامیہ نے عوام کو بیدار کرنے کے لیے اور لاک ڈاؤن پر عمل کرانے کے لیے شہر میں جگہ جگہ فلیگ مارچ نکالا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.