ETV Bharat / city

بجنور: لاک ڈاؤن میں نرمی بازار میں رونق

author img

By

Published : May 20, 2020, 6:29 PM IST

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے بازارو میں دوبارہ کاروباری سرگرمیاں بحال ہوگئی ہے۔

bijnor: lockdown 4.0  shops open for shopping
بجنور: لاک ڈاؤن میں نرمی بازار میں رونق

چوتھے مرحلے کے لاک ڈاؤن کے دوران انتظامیہ نے مارکیٹ کی بیشتر دوکانیں کھلوا دی ہے، جس کے بعد بازار میں رونق لوٹ آئی ہے، اور عید کی دستک کی وجہ سے دکانوں میں خریداری کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔

ویڈیو

اس ضمن میں ڈی ایم رماکانت پانڈے نے ہدایات جاری کرتے ہوئے بتایا کہ تمباکو پان مسالہ کی فروخت پر پوری طرح پابندی برقرار رہے گی اور کسی بھی طرح کے پان مسالہ کھانا اور عوامی مقامات پر تھوکنا ممنوع ہوگا۔ دیہی علاقوں میں تمام دکانیں روزانہ صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک کھلی رہیں گی۔ نیز پورے ضلع میں ہفتہ وار مارکیٹیں نہیں لگے گی اور بیوٹی پارلر اور ہیئر کٹنگ سیلون کی دکانیں نہیں کھلیں گی۔ تمام صارفین کے لیے ماسک پہننا ضروری ہوگا'۔

تجارتی مرکز کے اداروں کے سیلزمین ماسک ہیڈ کور پہنیں گے اور معاشرتی فاصلے کی تعمیل کو یقینی بنائے گا۔ دکان پر آنے والے تمام صارفین کے لیے سینٹایزر کی بھی ذمہ دار ہوں گی۔ ضلع میں ریسٹورین یا میٹھائی کی دوکان کھلے گی لیکن صرف ہوم ڈیلیوری ہی دوکان سے کی جا سکتی ہے اس کے علاوہ ان دکانوں پر کسی طرح سے بیٹھ کر کھانے کی اجازت نہیں ہوگی'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.