ETV Bharat / city

مرادآباد: ملک کے دس اہم تھانوں میں کانٹھ تھانہ نے حاصل کیا مقام - news of moradabad

وزارت داخلہ نے 2020 کے 10 بہترین چنندہ تھانوں کی فہرست جاری کی ہے۔

kanth police station
kanth police station
author img

By

Published : Dec 5, 2020, 12:21 PM IST

مرکزی وزارت داخلہ نے پہلی بار سال 2020 کے پورے ملک میں بہترین چنندہ تھانوں کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں منی پور کا تھانہ تھوبل اول نمبر پر ہے تو وہیں اتر پردیش کے مرادآباد ضلع کا کانٹھ تھانہ آٹھویں نمبر پر ہے۔

مرادآباد: دس اہم تھانوں میں کانٹھ تھانہ نے حاصل کیا مقام
پورے ملک کے سبھی صوبوں کے 16671 تھانوں میں سے 10 اہم تھانوں میں تھانہ کانٹھ کو منتخب گیا ہے۔ پراپرٹی جرم، خواتین کے خلاف جرم، دیگر جرائم کے علاوہ لاپتہ افراد اور مرنے والوں کے معاملات کی بنیاد پر ان تھانوں کو چنا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ریکنگ پروسیزر کے اگلے مرحلے کیلئے 75 اور تھانوں کو چنا گیا ہے۔ اس میں پولسنگ میں تبدیلی ٹیکنالوجی کی پہچان کرنے کے لئے 19 معیار کی پہچان کی جارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.