ETV Bharat / city

مرادآباد کے گورو نے یوپی بورڈ امتحان میں چوتھی پوزیشن حاصل کی - گورو نے یوپی بورڈ امتحان میں چوتھی پوزیشن حاصل کی

تلوا گورو نے ہائی اسکول بورڈ کے امتحان میں 600 نمبروں میں سے 569 نمبر حاصل کرکے مراد آباد کا نام روشن کیا ہے اور اس نے ریاست اترپردیش میں چوتھا مقام حاصل کیا ہے۔

guru-of-muradabad-fourth-position-in-up-board-examination
مرادآباد کے گورو نے یوپی بورڈ امتحان میں چوتھی پوزیشن حاصل کی
author img

By

Published : Jun 27, 2020, 11:07 PM IST

اترپردیش سیکنڈری ایجوکیشن کونسل کے ہائی اسکول اور انٹرمیڈیٹ بورڈ کے امتحانات کے نتائج میں اعلان کیا جا چکا ہے، ضلع مراد آباد کے تلوا گورو نے ہائی اسکول میں ریاست اترپردیش میں چوتھا مقام حاصل کرکے ضلع کا نام روشن کیا ہے۔

مرادآباد کے گورو نے یوپی بورڈ امتحان میں چوتھی پوزیشن حاصل کی

اس موقع پر مراد آباد ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ راکیش کمار سنگھ گورو کی حوصلہ افزائی کے لیے گورو کے گھر پہنچ کر پھولوں کے گلدستے سے استقبال کیا، اس موقع پر ضلعی مراد آباد اسکول انسپکٹر پردیپ کمار دویدی بھی موجود تھے۔

گورو کی اس کامیابی کے بعد اعلی افسران اور مقامی لوگوں کے گورو کے گھر مبارکباد دینے کا عمل بدستور جاری ہے۔ گورو نے کہا کہ وہ ریاضی کے استاد کی حیثیت سے بچوں کی تربیت کرنا چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ گورو نے ہائی اسکول بورڈ کے امتحان میں 600 نمبروں میں سے 569 نمبر حاصل کرکے مراد آباد کا نام روشن کیا ہے اور اس نے ریاست اترپردیش میں چوتھا مقام حاصل کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.