ETV Bharat / city

بجنور: پلاٹ کے لالچ میں عاشق کا قتل - نامعلوم افراد کے خلاف تحریری شکایت درج

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور سے ایک دل دہلانے دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ معشوقہ نے پلاٹ کے لالچ میں عاشق کو قتل کر دیا۔

girlfriend arrested for murder case
girlfriend arrested for murder case
author img

By

Published : Jul 25, 2020, 10:47 PM IST

اطلاعات کے مطابق بجنور کے جنگل میں یکم جولائی کو شارق نامی ایک نوجوان کی خون میں لت پت لاش چار پائی پر ملی تھی۔

ویڈیو

اس سلسلے میں اہل خانہ نے نامعلوم افراد کے خلاف تحریری شکایت درج کروائی تھی جس پر سواٹ ٹیم وکرتپور پولیس نے معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے تحقیقات شروع کی۔

پولیس نے تحقیقات میں اس بات کا انکشاف کیا کہ شارق کے قتل کے پیچھے اس کی معشوقہ اور اس کے دوست کا ہاتھ ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 'اس کی معشوقہ نے پلاٹ کے لالچ میں شارق کا قتل کیا تھا کیوںکہ اس نے اس کے نام پر ایک پلاٹ وصیت کی تھی جسے حاصل کرنے کے لیے اس نے شارق کا قتل کر دیا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.