ETV Bharat / city

بس ڈرائیوروں کو تحفہ - بس ڈرائیور کو تحفہ

بجنور میں محکمہ ٹرانسپورٹ نے خصوصی اسکیم کے تحت بس ڈرائیوروں کے لیے متعدد سوغات کا اعلان کیا ہے۔

Gift to bus drivers in bijnor
بس ڈرائیوروں کو تحفہ
author img

By

Published : Mar 6, 2020, 5:34 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور میں محکمہ ٹرانسپورٹ نے خصوصی اسکیم کے تحت اپنے بس ڈروائیورں کے لیے اہم سوغات کو اعلان کیا ہے۔

بس اسٹیشن انچارج سنیل کمار

بس اسٹیشن انچارج نے بتایا کہ ہولی کے پیش نظر محکمہ ٹرانسپورٹ نے 6 مارچ سے 10 مارچ کے درمیان خصوصی اسکیم کے تحت دس دن تک 2700 کلومیٹر بس کا سفر طے کرنے پر تین سو روپے روزانہ کے حساب سے3600 سو روپے ڈرائیوروں کو دینے کا اعلاں کیا ہے۔

وہیں تین ہزار کلومیٹر کی دوری طے کرنے پر دس دن بس کا سفر طے کرنے کے حساب سے چار ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.