ETV Bharat / city

پولیس و آر اے ایف کی جانب سے راشن تقسیم - آر اے ایف جوان

لاک ڈاؤن کے دوران اپنی تعیناتی والے علاقوں میں آر اے ایف جوان و اترپردیش پولیس نے معاشی طور پر کمزور خاندانوں میں 250 راشن پیکٹس تقسیم کیں۔

پولیس و آر اے ایف کی جانب سے راشن تقسیم
پولیس و آر اے ایف کی جانب سے راشن تقسیم
author img

By

Published : May 10, 2020, 11:47 AM IST

پولیس و آر اے ایف کی جانب سے راشن تقسیم

ڈیوٹی کے دوران آر اے ایف اور پولیس اہلکار جو انوں کو پتہ چلا کہ اس علاقے میں بہت سے غریب لوگ رہتے ہیں یہاں راشن بھی بہت کم ہے جس کے سبب آر اے ایف اور پولیس اہلکاروں نے آپس میں تقریبا 250 راشن پیکٹس بنائیں اور پھر انہیں ان غریبوں کے حوالے کیں۔

اس دوران سماجی دوری کا بھی خاص خیال رکھا گیا، پولیس و آر اے ایف جوانوں کی جانب سے راشن پیکٹس تقسیم کرنے پر گاؤں والوں نے ان کا شکریہ ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.