ETV Bharat / city

مجاہد آزادی کے نام کی بے ادبی - محرم کے جلوس کے دوران اتارا گیا

مجلس علماء ہند کے قوقی ترجمان اور اردو صحافی مرزا مرتضی اقبال نے مراد آباد کے ضلع افسر اور نگر میونسپل کمشنر کو ایک میمورنڈم بھیج کر مطالبہ کیا ہے کہ کوڑے کے ڈھیر پر کئی ماہ سے پڑا میموری گیٹ اسی مقام پر جلد لگایا جائے۔

مجاہد آزادی کے نام کی بے عدبی
مجاہد آزادی کے نام کی بے عدبی
author img

By

Published : Jun 28, 2020, 10:27 PM IST

مجید الدین عرف نواب مجو خاں نے ملک کی آزادی میں اپنے ہی خاندان کے تقریبا 12 لوگوں کو قربان کیا تھا۔ انگریزوں نے نواب مجو خاں کو ہاتھی کے پیر سے باندھ کر کھینچا تھا۔ ملک کی آزادی میں نواب مجو خاں کا اہم کردار رہا ہے۔

مجاہد آزادی کے نام کی بے عدبی

انہیں کی یاد میں مراد آباد کے گل شہید چوراہے پر ان کی یاد میں ایک میموری گیٹ لگایا گیا تھا، اس گیٹ کو محرم کے جلوس کے دوران اتارا گیا تھا۔ اس کے بعد سے اسے آج تک تقریبا 10 مہینے کے بعد بھی اس گیٹ کو واپس نہیں لگایا گیا۔

مجید الدین عرف نواب مجو خاں کا میموری گیٹ کوڑے کے ڈھیر پر پڑا ہے۔ مجاہد آزادی کے نام کی بے عدبی ہو رہی ہے، لیکن کسی نے اب تک اس جانب توجہ نہیں دی ہے۔

مجلس علماء ہند کے قوقی ترجمان اور اردو صحافی مرزا مرتضا اقبال نے مراد آباد کے ضلع افسر اور نگر میونسپل کمشنر کو ایک میمورنڈم بھیج کر مطالبہ کیا ہے کہ کوڑے کے ڈھیر پر کئی ماہ سے پڑا میموری گیٹ اسی مقام پر جلد لگایا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.