ETV Bharat / city

زائرین کا منفرد حسینی قافلہ - ضلع بجنور

جب انسان کے اندر عقیدت کے تئیں حوصلہ اور جذبہ ہو تو وہ انسان بڑی سے بڑی کامیابی حاصل کرسکتا ہے۔ انسان کے اندر کبھی بھی اور کسی بھی وقت اور کسی بھی عمر میں کچھ نیا کرنے کا حوصلہ اور جذبہ پیدا ہو سکتا ہے۔

زائرین کا پیدل قافلہ
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 11:52 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سنبھل کے سرسی سادات کی درگاہ زینب رحمۃ اللہ علیہ سے ایک قافلہ تقریبا صبح سات بجے سے ریاست اترپردیش ضلع بجنور کے نجیب آباد کے نزدیک درگاہ عالیہ نجف ہند جوگی پورہ روانہ ہوا۔

زائرین کا پیدل قافلہ

اس قافلے کے قافلہ سالار جناب ماہر عباس نے بتایا کہ ہمارے اس قافلے میں تقریبا 35 سے 40 زائرین موجود ہیں جو کہ سرسی سے درگاہ جوگی تک پیدل چل کر تقریبا ایک سو تیس کلومیٹر کا سفر طے کریں گے اور درگاہ پہنچیں گے۔ پچھلے سال بھی یہ حسینی قافلہ سرسی سے چل کر جوگی پورہ درگاہ پہنچا تھا۔

اس قافلے کا مقصد حضرت علی کرم اللہ وجہ کے پیغام کو عام کرنے کے ساتھ ملک بھر میں بھائی چارہ اور محبت کا پیغام دینا ہے۔

Intro:زائرین و کا پیدل قافلہ

Body:جب انسان کے اندر عقیدت کو لے کر حوصلہ اور جذبہ ہو تو وہ انسان بڑی سے بڑی کامیابی حاصل کرسکتا ہے انسان کے اندر کبھی بھی اور کسی بھی وقت اور کسی بھی عمر میں کچھ نیا کرنے کا حوصلہ اور جذبہ پیدا ہو سکتا ہے اگر ہم بات کریں عقیدت کو لے کر اس حاصل اور جذبے کی تو ایسے حاصل ہو اور جذبوں کو سلام جو کی تقریبان 130 کلومیٹر پیدل قافلہ لے کر چلے ہیں

جی ہاں ہم بات کر رہے ہیں ریاست اتر پردیش کے ضلع سمبھل سرسی سادات کی درگاہ جناب زینب علیہ السلام کی جہاں سے ایک قافلہ تقریبا صبح سات بجے سے ریاست اترپردیش ضلع بجنور کے نجیب آباد کے نزدیک درگاہ اے عالیہ نجف اے ہند جوگی پورا روانہ ہوا

اس قافلے کے قافلہ سالار جناب ماہر عباس اس نے بتایا یا کی ہمارے اس قافلے میں تقریبا 35 سے 40 زائرین موجود ہیں جو کی سرسی سے درگاہ جوگی پر آپیدل چل کر تقریبا ایک سو تیس کلومیٹر کا سفر تے کر کر درگاہ پہنچیں گے پچھلے سال بھی یہ حسینی قافلہ سرسی سے چل کر جوگی پرا درگاہ پہنچا تھا

اس قافلے کا مقصد حضرت علی علیہ السلام کے پیغام کو عام کرنے کے ساتھ ساتھ ہیں ملک بھر میں بھائی چارہ اور محبت کا پیغام دینا ہے

بائٹ- -1- ماہر عباس/ کافلہ سالار

Conclusion:زائرین و کا پیدل قافلہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.