ETV Bharat / city

مرادآباد: چار ہزار اردواسسٹنٹ ٹیچرز کی بحالی کا مطالبہ - سماجوادی پارٹی کے دور اقتدار

سماج وادی پارٹی کے ایم ایل سی پرویزعلی نے بتایاکہ' سنہ 2016 سماجوادی پارٹی کے دور اقتدار میں 16 ہزار 460 اسسٹنٹ ٹیچرز کی بھرتی نکالی گئی تھی۔جس میں 12 ہزار 460 اسسٹنٹ ٹیچرز کی بھرتی پوری ہو چکی تھی، لیکن باقی 4000 اردو اسسٹینٹ ٹیچرز کی بھرتی اب تک پوری نہیں ہو سکی ہے۔

چار ہزار اردواسسٹنٹ ٹیچرز کی بحالی کا مطالبہ

author img

By

Published : Aug 7, 2020, 9:38 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ سے سماج وادی پارٹی کے ایم ایل سی پرویز علی نے میڈیا سے کہا کہ' سنہ 2016 سماجوادی پارٹی کے دور اقتدار میں16 ہزار 460 اسسٹنٹ ٹیچرز کی بھرتی نکالی گئی تھی۔

چار ہزار اردواسسٹنٹ ٹیچرز کی بحالی کا مطالبہ

جس میں 12 ہزار 460 اسسٹنٹ ٹیچرز کی بھرتی پوری ہو چکی تھی، لیکن باقی 4000 اردو اسسٹینٹ ٹیچرز کی بھرتی اب تک پوری نہیں ہو سکی ہے، جبکہ 4 ہزار اردو اسسٹنٹ ٹیچرز کورٹ سے بھی مقدمہ جیت چکے ہیں اس کے بعد بھی اردو ٹیچرز کی بھرتی نہیں کی جا رہی۔

انہوں نےکہاکہ' موجودہ حکومت اردو زبان و تعلیم کو فروغ دینا نہیں چاہتی جب کہ اترپردیش میں اردو کو دوسری زبان کا درجہ حاصل ہے۔

میڈیا سے بات چیت کے دوران سماج وادی پارٹی کے ایم ایل سی پرویز علی نے کہا کہ' اگر اس بھرتی کو جلد سے جلد پورا نہیں کیا گیا تو ہم آئندہ انتخابات دوران اردو ٹیچرز کی بھرتی کے لیے اسمبلی میں آواز اٹھائیں گے۔

ضلع امروہہ کے سپا ایم ایل سی پرویز علی نے بتایا کہ ہم نے حکومت کو ایک میمورنڈم بھیج کر جلد سے جلد 4000 اردو ٹیچرز کہ بھرتی کی مانگ کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.