ETV Bharat / city

کھیتی بچانے کے لیے نہر کی تعمیر کا مطالبہ

مرادآباد پلیا ٹوٹنے کی وجہ سے ندی کا پانی کاشتکاروں کی کھیتی میں جمع ہوجاتا ہے جس سے کھیتی مکمل طور پر برباد ہوجاتی ہے۔

author img

By

Published : Dec 23, 2020, 2:14 PM IST

پلیا ٹوٹی ہونے کی وجہ سے ندی کا پانی کاشتکاروں کی کھیتی میں جمع ہو جاتا ہے

ریاست اترپردیش میں مرادآباد کے تھانہ ڈلاری علاقے کے گاؤں کھدٌر پور سیاہلی سے نکلنے والی نہر گکٌھر پور راج بہا کے نام سے جانی جاتی ہے۔

کھیتی بچانے کے لیے نہر کی تعمیر کا مطالبہ

اس نہر میں اس وقت زیادہ پانی آنے اور پلیا ٹوٹی ہونے کی وجہ سے ندی کا پانی کاشتکاروں کی کھیتی میں جمع ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے کاشتکاروں کی کھیتی کو بھاری نقصان ہوتا ہے۔

کاشتکاروں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ندی کا پانی کھیتوں میں آنے کی وجہ سے کھیتی برباد ہورہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کئی بار اعلیٰ افسران سے شکایت کرنے کے بعد بھی کوئی توجہ نہیں دی گئی اور نہ ہی اس کا کوئی حل نکل سکا۔

پانی آنے سے کھیتی مکمل طور پر برباد ہوجاتی ہے

انہوں نے کہا کہ سنہ 2010 میں باڑھ آنے سے ندی کی پلیا ٹوٹ گئی تھی جس کے بعد کاشتکاروں نے خود ہی زمین کی کھدائی کر پانی کی نکاسی کردی تھی لیکن اب یہ پانی کی نکاسی سیلاب بن کر کھیتوں میں آرہا ہے جس کی وجہ سے کھیتی اور کسانوں کو نقصان ہو رہا ہے۔

مرادآباد پلیا توٹنے کی وجہ سے ندی کا پانی کاشتکاروں کی کھیتی میں جمع ہوجاتا ہے

انہوں نے کہا کہ 'ہماری مانگ ہے کہ ندی کی ٹوٹی پلیا کو فورًا بنایا جائے جس سے کے کھیت میں جارہے ندی کے پانی سے کھیتی کی بربادی کو روکا جاسکے'۔

انہوں نے کہا کہ گاؤں کے تقریبا ایک درجن سے زیادہ کھیت کو ہورہے لگاتار نقصان کی وجہ سے کاشتکار برباد ہو رہا ہے لیکن انتظامیہ کے کان پر جوں تم نہیں رینگ رہی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.