ETV Bharat / city

Congress suffered a setback in Rampur: رامپور میں کانگریسی امیدواروں کے پارٹی کو الوداع کہنے کا سلسلہ جاری

اترپردیش کے رامپور ضلع میں کانگریس امیدوار پارٹی کو الوداع کہہ کر دوسری پارٹیوں میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں Congress Candidates Farewell in Rampur۔ سوار ٹانڈہ اسمبلی حلقہ سے کانگریس امیدوار حیدر علی خان اور چمروہ اسمبلی حلقہ Chamroha Assembly Constituency سے کانگریس امیدوار علی یوسف علی نے ٹکٹ حاصل ہونے کے بعد دوسری پارٹی میں شمولیت اختیار کر لیا ہے۔

author img

By

Published : Jan 21, 2022, 10:45 AM IST

Congress Candidates Farewell in Rampur
Congress Candidates Farewell in Rampur

اترپردیش کے رامپور Uttar Pradesh Rampur میں اب سوار ٹانڈہ اسمبلی حلقہ Sawar Tanda Assembly Constituency کے کانگریس امیدوار حیدر علی خاں Haider Ali Khan عرف ہمزہ میاں نے کانگریس کو خیرآباد کہتے ہوئے بی جے پی حمایت یافتہ اپنا دل Apna Dal میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ ان کے اپنا دل میں جانے سے اس بات کی قیاس آرائیاں تیز ہو گئی ہیں کہ وہ اب اپنا دل سے سماجوادی پارٹی Samajwadi Party Candidate Abdullah Azam Khan کے امیدوار عبداللہ اعظم کا مقابلہ کریں گے۔

رامپور میں کانگریس امیدوار پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔ گذشتہ تین روز قبل ہی رامپور کے چمروہ اسمبلی حلقہ Chamroha Assembly Constituency سے کانگریس امیدوار علی یوسف علی نے ٹکٹ حاصل ہونے کے اگلے دن ہی لکھنؤ جاکر اکھلیش یادو Akhilesh Yadav سے ملاقات کی اور سماجوادی پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ حالانکہ ان کو سماجوادی سے ٹکٹ حاصل نہیں ہو سکا۔
پہلی مرتبہ سیاست کے میدان میں آنے والے نواب خاندان کے چشم و چراغ نواب کاظم علی خاں Nawab Kazim Ali Khan عرف نوید کے فرزند حیدر علی خاں عرف ہمزہ میاں نے کانگریس کا ٹکٹ حاصل کرنے کے دو روز بعد ہی آج پارٹی کو الوداع کہہ دیا اور دہلی پہنچ کر مرکزی وزیر و اپنا دل کی قومی صدر انوپریہ پٹیل Anupriya Patel سے ملاقات کی اور اپنا دل میں شمولیت اختیار کر لی۔

ویڈیو دیکھیے۔
جس کے بعد امید کی جارہی ہے کہ وہ سوار ٹانڈہ اسمبلی حلقہ Sawar Tanda Assembly Constituency سے عبداللہ اعظم کے مقابلے اپنا دل سے چناؤ لڑیں گے۔ ہمزہ میاں پہلی مرتبہ چناؤی میدان میں اتر رہے ہیں۔ سوار ٹانڈہ اسمبلی سیٹ پر اس سے پہلے کئی مرتبہ ہمزہ میاں کے والد کاظم علی خاں عرف نوید میاں انتخاب لڑ چکے ہیں۔ گذشتہ 2017 کا بھی اسمبلی انتخاب نوید میاں نے لڑا تھا اور وہ اعظم خاں کے فرزند عبداللہ اعظم Azam Khan's son Abdullah Azam سے شکست کھائے تھے۔

مزید پڑھیں:

وہیں 2022 کے اسمبلی انتخابات UP Assembly Election میں جہاں نوید میاں شہر سیٹ سے اعظم خاں کے مقابلے پر کانگریس پارٹی سے چناؤ لڑ رہے ہیں تو وہیں سوار ٹانڈہ اسمبلی حلقہ سے نوید میاں کے فرزند ہمزہ میاں اپنا دل سے انتخابی میدان میں ہوں گے اور ان کا یہاں سیدھا مقابلہ اعظم خاں کے فرزند سابق ممبر اسمبلی عبداللہ اعظم سے ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.