ETV Bharat / city

congress candidate criticized on SP MP Shafiqur Rahman Barq: مرادآباد: کانگریس امیدوار کا مقامی ایم پی شفیق الرحمن برق پر بڑا الزام

مرادآباد اسمبلی کندرکی 29 سے کانگریس نے اپنا امیدوار درخشاں خان Congress candidate Darakhshan Khan کو بنایا ہے۔

congress candidate
congress candidate
author img

By

Published : Feb 3, 2022, 5:17 PM IST

اتر پردیش اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Elections کی تاریخوں کے اعلان کے بعد سبھی سیاسی پارٹیوں نے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔

اسی کے تحت مرادآباد اسمبلی کندرکی 29 سے کانگریس نے اپنا امیدوار درخشاں خان Congress candidate Darakhshan Khan کو بنایا ہے۔

ویڈیو
درخشاں خان نے ای ٹی وی کے ساتھ خاص بات چیت میں کہا کہ اس اسمبلی سیٹ سے سماج وادی پارٹی سے تین بار ایم ایل اے حاجی رضوان ہیں اور اس بار حاجی رضوان بی ایس پی سے الیکشن لڑ رہے ہیں لیکن انہوں نے اسمبلی حلقہ میں کوئی کام نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ ہمارے علاقے میں ڈگری کالج کی بہت ضرورت ہے لیکن یہاں پر ڈگری کالج قائم نہیں کیا گیا، سڑکیں بدحال ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: UP Assembly Election 2022: مرادآباد دیہات سیٹ سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار سے خاص بات چیت

سماج وادی پارٹی سے ایم پی سے شفیق الرحمن برق پر الزام لگاتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ اس بار ان کے پوتے ضیاء الرحمٰن برق سماج وادی پارٹی سے امیدوار ہیں لیکن کبھی بھی ایم پی شفیق الرحمٰن برق نے اس علاقے کے لئے کچھ نہیں کیا وہ کبھی یہاں نہیں آئے۔congress candidate attack on MP Shafiqur Rahman Barq

انہوں نے کہا کہ ہمارے علاقے کے عوام سماج وادی پارٹی سے پریشان ہو چکے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ کانگریس سے ایک خاتون کو فتح یاب کیا جائے جس سے علاقے میں ترقی کو یقینی بنایا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.