مرادآباد: ریاست اتر پردیش کے مرادآباد زاہد نگر کے مدرسہ دارالعلوم اسلامیہ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی دستار بندی کے پروگرام کا انقاد کیا گیا اس پروگرام میں شہر کے علماؤں نے شرکت کر اپنی تقریر کے دوران عوام تک تعلیم کا پیغام پہنچایا۔
مدرسہ دارالعلوم اسلامیہ کہ 6 بچوں کی دستار بندی کی گئی گی۔ اس موقع پر مدرسہ کے مہتمین قاری فیروز عالم نے ای ٹی وی بھارت اردو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جن بچوں کی دستار بندی ہوئی ہے انہوں نے اپنی پڑھائی پوری کر لی ہے اب یہ بچے ملک کے گوشے گوشے میں جائیں گے اور لوگوں کو دینی دعوت دینگے کا کام کریں گے۔
بچوں کی گئی دستار بندی۔۔۔۔ مولانا نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح ہاتھ سے انسان کے لئے دنیاوی تعلیم ضروری ہے تو وہی دینی تعلیم بھی بے حد ضروری ہے ہمیں اپنے بچوں کو دنیاوی تعلیم دینے کے ساتھ ساتھ ہیں دینی تعلیم بھی دینا بے حد ضروری ہے جس طرح سے آج کے اس ٹیکنالوجی کی دوڑ میں دینی تعلیم انسان کے لیے بے حد ضروری ہو چکی ہے اسی طرح سے دینی تعلیم حاصل کرنا ہمارے اوپر فرض ہے۔مزید پڑھیں:
6 بچوں کی دستاربندی کے کیے جانے کے بعد سبھی کو انعام اور اعجاز سے بھی نوازا گیا، جسے کی بچوں کی حوصلہ افزائی ہو بچوں نے کہا دن رات محنت کر ہم نے قرآن کی تعلیم حاصل کی ہے قرآن شریف حفظ کرنے کے بعد آج ہماری دستار بندی ہوئی ہے ہم اپنے استاد کا بے حد شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمیں اس مقام تک پہنچایا۔