ETV Bharat / city

مرادآباد ریلوے کینٹین وینڈرس کا احتجاج - اتر پردیش کے ضلع مرادآباد

ریلوے پاور کیبن پر الزام لگاتے ہوئے وینڈرس نے کہا کہ 'ریلوے پاور کیبن ملازم اپنی من مانی سے پلیٹ فارم نمبر 2 اور 3 پر آنے والی گاڑیوں کو دوسرے پلیٹ فارم پر بھیج رہے ہیں اور ان پر مال گاڑیوں کو لا رہے ہیں جس سے ہم لوگوں کو کافی نقصان کا سامنا کنا پڑ رہا ہے۔

مرادآباد ریلوے کینٹین مالکان و ٹھیکیداران کا احتجاج

author img

By

Published : Sep 3, 2021, 3:53 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد کے ریلوے اسٹیشن اور پلیٹ فارم پر عوام کی سہولیات کے لیے بنائے گئے کینٹین وینڈرس نے ریلوے اسٹیشن پر احتجاج کیا، ریلوے پاور کیبن پر الزام لگاتے ہوئے وینڈرس نے کہاکہ 'ریلوے پاور کیبن ملازم اپنی من مانی کر رہے ہیں، پلیٹ فارم نمبر 2 اور 3 پر آنے والی مسافر ٹرینوں کو 2 اور 3 پر نہ بھیج کر دوسرے پلیٹ فارم پر بھیج رہے ہیں، جبکہ پلیٹ فارم نمبر 2 اور 3 پر مال گاڑیوں کو بھیج رہے ہیں جس سے ہم لوگوں کا کافی پریشانیاں ہو رہی ہیں۔

مرادآباد ریلوے کینٹین وینڈرس کا احتجاج

مزید پڑھیں: جنسی زیادتی میں ملزم بی ایس پی رہنما اتل رائے کی عرضی کورٹ سے خارج

اتر پردیش مرادآباد ڈیویژن کے ریلوے اسٹیشن پر کنٹین وینڈرس نے میڈیا سے بتایا کہ دوسرے پلیٹ فارم کے کنٹین وینڈرس آپس میں پیسے جمع کر 1600 روپے فی ٹرین کے حساب سے پاور کیبن میں تعینات ریلوے افسران اور اسٹاف کو دیتے ہیں، جس سے پاور کیبن اسٹاف ٹرین کا پلیٹ فارم بدل دیتے ہیں اس وجہ سے ان کے پلیٹ فارم پر مسافر ٹرینیں نہیں آتی ہیں اور کینٹین میں تیار کی گئی چیزیں نہیں بک رہی ہیں، اس وجہ سے پلیٹ فارم نمبر 2 اور 3 پر موجود کینٹین کو کافی نقصان ہو رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.