ETV Bharat / city

مرادآباد: خاتون کا پرس چیھن کربدمعاش فرار - مراد آباد کے منجھولہ تھانہ حلقہ کے تحت بدھ وہار کالونی

مرادآباد کے پاش کالونی میں ہوئی واردات کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے اور سخت سکیوریٹی انتظامات کے باوجود جرائم پویشوں کے ذریعہ واردات کو انجام دینے سے لوگ مشتعل ہیں۔

Bikers snatch
Bikers snatch
author img

By

Published : Jun 1, 2020, 7:22 AM IST

اتر پردیش کے ضلع مراد آباد کے منجھولہ تھانہ حلقہ کے تحت بدھ وہار کالونی کی کی رہنے والی گیتا اپنی دکان جا رہی تھیں، اسی درمیان بائک سوار دو جرائم پیشہ لوگوں نے اس کا پرس چھین لیا۔

گیتا نے ملزمین کی مخالفت کی لیکن وہ کامیب نہیں ہو سکی۔ مقامی لوگوں کی مدد سے پولیس کو اطلاع دی گئی، جس کے بعد جائے واردات پر پولیس پہنچی۔

خاتون کا پرس چیھن کر جرائم پیشہ فرار

کاسمیٹک کی دکان چلانے والی گیتا کے مطابق لاک ڈاؤن کے بعد آج وہ دکان کا کرایہ ادا کرنے کے لئے جا رہی تھی لیکن اسی درمیان جرائم پیشوں نے اس کا پرس چھین لیا۔

اس واردات کے بعد علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے اور سخت سکیوریٹی انتظامات کے باوجود جرائم پویشوں کے ذریعہ واردات کو انجام دینے سے لوگ مشتعل ہیں۔

گیتا نے بتایا کہ اس کے پرس میں پانچ ہزار روپئے، موبائل فون اور کچھ ضروری دستاویز تھے۔

مقامی لوگوں کی اطلاع پر پہنچی پولیس نے واردات کا سی سی ٹی وی فوٹیج نکال کر جرائم پیشوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.