ETV Bharat / city

بجنور: سڑک حادثے میں ایک ہلاک، دو زخمی - گنے سے بھرے ٹرک اور بائک کے درمیان تصادم

اترپردیش کے ضلع بجنور میں گنے سے بھرے ٹرک اور بائک کے درمیان تصادم میں ایک نوجوان شخص کی موقع پر ہی موت ہو گئی جبکہ اس کی بیوی و معصوم بچی زخمی ہو گئے۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج کر دیا ہے۔

Bijnor: One killed, two injured in road accident
بجنور: سڑک حادثے میں ایک ہلاک، دو زخمی
author img

By

Published : Mar 7, 2020, 2:35 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ چاندپور کے نوگاواں سادات ضلع امروہہ کا رہنے والا کپل اپنی بیوی کرن اور معصوم بچی بھاونا کے ساتھ بائک پر اپنے سسرال جارہے تھے تبھی ٹرک نے کنارے سے بائک پر ٹکر مار دی، جس کی وجہ سے کپل کی موت موقع پر ہی ہو گئی۔ اس حادثے میں کپل کی اہلیہ اور ان کی بچی زخمی ہو گئے۔ جنہیں ہسپتال میں بہتر علاج کے لیے داخل کرایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.