در اصل بجنور کے تھانہ شیر کوٹ کے نکمان شاہ میں ہائی وے کو چوڑا کرنے کے مقصد سے پولیس انتظامیہ ہائی وے پر واقع دکانوں کو خالی کرایا جارہا ہے۔ اس سلسلے میں دکانداروں کا مطالبہ ہے کہ پہلے انہیں زمین کا معاوضہ دیا جائے پھر وہ اپنے دکان خالی کریں گے'۔
اس ضمن میں انتظامیہ نے لائین کھیچنے کی بات کہی جس پر پتھر دکاندار نے منع کردیا، جس کے بعد انتظامیہ نے انہیں سرکاری کام میں روکاوٹ ڈالنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔
اسی بیچ بھارتی کسان یونین نے انتظامیہ کے رویہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے دھرنے پر بیٹھ گئے اور دکاندار کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کرنے لگے'۔