خبروں کے مطابق گجاروالہ تھانہ کے پولیس نے چھاپہ ماری کارروائی کے دوروان ایک غیر قانونی اسلحہ فیکٹری سے درجنوں ہتھیار برآمد کیا ہے، اور فیکٹری چلانے والے گروہ کو بھی گرفتار کیا ہے۔
ایس پی امروہہ ویپن ٹنڈا نے بتایا کہ' پولیس نے چھاپہ ماری کارروائی کے دوران دو نوجوان کو غیر قانونی اسلحہ بناتے ہوئیں گرفتار کیا ہے۔
ایس پی امروہہ نے بتایا کہ گرفتار ملزمین کے پاس سے درجنوں غیر قانونی اسلحہ اور کارتوس برآمد ہوئیں ہے۔ انہوں پولیس کی چھاپہ ماری کارروائی کو بڑی کامیابی بتایا'۔