ETV Bharat / city

'یوگی حکومت کے قوانین انگریزی دور اقتدار جیسے ہیں' - ایڈووکیٹ ہر کشور سنگھ

ضلع مرادآباد میں یوگی حکومت کےب ذریعے لائے گئے قوانین اور اپنے مختلف مطالبات کے پیش نظر آل انڈیا ڈیمو کریٹک یوتھ آرگینائزیشن کے کارکنان نے بذریعہ دسٹرکٹ مجسٹریٹ وزیر اعلیٰ یوگی ادیتہ ناتھ کو ایک میمورنڈم رانہ کیا اور یوگی حکومت کو انتباہ دیا کہ وہ اپنی من مانی سےباز آئے۔

all India democratic party Protest against Uttar Pradesh Yogi Government
یوگی حکومت کے قوانین انگریزی دور اقتدار جیسے ہیں
author img

By

Published : Sep 25, 2020, 6:11 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں آل انڈیا ڈیمو کریٹک یوتھ آرگنائزیشن کے کارکنان نے دسٹرکٹ مجسٹریٹ ایک میمو رنڈم سونپ کر وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے سرکاری ملازمت میں 'پانچ برس کے معاہدے' پر اعتراض کرتے ہوئے اس قانون کو خارج کرنے کی مانگ کی ہے۔

یوگی حکومت کے قوانین انگریزی دور اقتدار جیسے ہیں

اس میمورنڈم میں کہا گیاہے کہ'سبھی بے روزگار نوجوانوں کو روزگار دیا جائے اور جب تک روزگار نہیں ملتا کم سے کم دس ہزار روپے انہیں ماہانہ بے روزگاری بھتہ دیا جائے۔ مزید سرکاری ملازمت کے لیے کرائےگئے سبھی امتحانات کے رزلٹ منطر عام پر لائے جائیں اور بنا وارنٹ کے گرفتاری اور مجسٹریٹ حکم کے بغیر تلاشی لے کر جیل بھیج دینے کے قانون کو بھی واپس لیا جائے۔

up_mur_all India democratic party Protest against Uttar Pradesh Yogi Government

اس موقع پر ایڈووکیٹ ہر کشور سنگھ نے میڈیا سے بتایا کہ صوبائی حکومت بنا وارنٹ کے گرفتاری اور بنا مجسٹریٹ حکم کے تلاشی لینے اور جیل بھیجنے اور عدالت میں کوئی سنوائی نہ ہونے اور 'یوپی ایس ایس ایف' کے قیام کے تعلق سے اترپردیش حکومت جو کالا قانون لے کر آئی ہے یہ کالا قانون انگریزی حکومت میں لایا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:

پولیس کانسٹیبل کی خودکشی

انہوں نے مزید کہاکہ' یوگی حکومت انگریزی دور حکومت کے قوانین کو نافذ کرنا چاہتی ہے، لہذا ان سارے قوانین کو ختم کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.