ETV Bharat / city

سنجے سنگھ کا مرادآباد میں پرجوش استقبال - پارٹی کارکنان

اتر پردیش عام آدمی پارٹی کے صدر و رکن پارلیمان سنجے سنگھ کا مرادآباد میں جوشیلا استقبال کیا گیا۔

Aap leader Sanjay Singh enthusiastic welcome in Moradabad
عآپ رہنما سنجے سنگھ کا مرادآباد میں پرجوش استقبال
author img

By

Published : Oct 18, 2020, 9:36 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد میں عام آدمی پارٹی کے صدر و رکن پارلیمان سنجے سنگھ آمد پر پارٹی کارکنان نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔

عآپ رہنما سنجے سنگھ کا مرادآباد میں پرجوش استقبال

سنجے سنگھ نے ریاست کی یوگی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ' اس حکومت میں خواتین کے ساتھ ظلم جنسی زیادتی کے معاملوں میں اضافہ ہواہے، اتر پردیش حکومت بڑھتے مظالم پر روک لگانے میں ناکام ہے۔

Aap leader Sanjay Singh enthusiastic welcome in Moradabad
عآپ رہنما سنجے سنگھ کا مرادآباد میں پرجوش استقبال

متھرا عیدگاہ معاملے کے سوال پر سنجے سنگھ نے کہاکہ' اس معاملے میں درخواست دائر کردی گئی ہے، جب جب انتخابات نزدیک ہوتے ہیں بی جے پی اسی طرح کے مذہبی معاملات شروع کر دیتی ہے۔

مزید پڑھیں:

عتیق احمد کے خاص شوٹر کا مکان منہدم

اس موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی، سپا اور بسپا کے کچھ کارکنان نے بھی سنجے سنگھ کی موجودگی میں عام آدمی پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.