ETV Bharat / city

مرادآباد: میڈیکل ٹیم اور پولیس پر حملہ کرنے والوں میں 6 کی رپورٹ مثبت - مراد آباد کے علاقے تھانہ ناگفنی میں حاجی نیب والی مسجد کے پاس

ریاست اترپردیش کے مرادآباد کے علاقے تھانہ ناگفنی میں حاجی نیب والی مسجد کے پاس میڈیکل ٹیم اور پولیس پر ہوئے پتھراؤ میں پولیس نے جن لوگوں کو گرفتار کیا تھا، ان میں سے 10 لوگوں کا ٹیسٹ کرایا گیا تھا، جس میں 6 لوگوں کی رپورٹ مثبت پائی گئی ہے۔

arrested men
گرفتار کیے گئے مرد
author img

By

Published : Apr 22, 2020, 11:40 AM IST

ریاست اترپردیش کے مراد آباد کے علاقے تھانہ ناگفنی میں حاجی نیب والی مسجد کے پاس میڈیکل ٹیم اور پولیس پر ہوئے پتھراؤ میں پولیس نے پہلے دن 17 لوگوں کو گرفتار کر جیل بھیجا تھا، اس کے بعد پولیس نے تین اور نوجوانوں کی گرفتاری کر جیل بھیجا تھا۔ آج مرداباد سی ایم او نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ جیل میں سے 10 ملزموں کی رپورٹ جانچ کے لیے بھیجی گئی تھی جس میں سے 8 مرد اور 2 خواتین تھیں اور یہ سبھی ہاٹ اسپاٹس علاقے سے ہیں۔ آج رپورٹ آنے پر ان میں سے 5 مردوں اور ایک خاتون کی رپورٹ مثبت پائی گئی ہے۔

ویڈیو

اس بات کی اطلاع ملتے ہی ملزمان کو گرفتار کرنے گئی پولیس تھانہ ناگفنی کی کے پولیس اہلکاروں کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے اور ساتھ ہی پورے تھانے کو سینیٹائز بھی کیا گیا ہے۔ تمام پولیس اہلکاروں کا ٹیسٹ کرایا گیا ہے اور رپورٹ کا انتظار ہے۔

arrested women
گرفتار کی گئی خواتین

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.