ETV Bharat / city

میرٹھ: فضائی آلودگی ورکشاپ

دیوالی کے بعد دہلی این سی آر کے تمام اضلاع میں فضائی آلودگی کی وجہ سے ہوا کی معیار انتہائی بدتر ہوگئی، جس کی وجہ سے اسکولز اور کالجز کو بند کرنا پڑا۔

فضائی آلودگی پر ورکشاپ
author img

By

Published : Nov 4, 2019, 11:48 PM IST

میرٹھ میں بارہویں جماعت تک سبھی اسکول کالجز کو 5 نومبر تک بند کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

اس سلسلے میں میرٹھ کے اسماعیل ڈگری کالج میں فضائی آلودگی پر ایک روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا، جس میں طالبات کو بتایا گیا کہ فضائی آلودگی کی وجہ سے کس قدر صحت متاثر ہو رہی ہے۔

فضائی آلودگی پر ورکشاپ

طالبات نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند دنوں میں فضائی آلودگی انتہائی کو پہنچ گئی جس کی وجہ سے سانس لینے میں پریشانی اور مریضوں کو خاصی مشکلات کا سامنا ہے اور نو عمر بچوں کی صحت متاثر ہورہی ہے۔

ایسے میں ہر شہری کی ذمہ داری ہے کہ گرد و نواح میں گندگی کو نہ جلایا جائے، صفائی ستھرائی کا اہتمام کریں، درخت زیادہ سے زیادہ لگائیں اور پٹاخے نہ جلائیں۔ ان سبھی چیزوں سے فضائی آلودگی پر قابو پایا جاسکتا ہے۔

کالج انتظامیہ نے بتایا کہ طلبہ و طالبات شہر کے مستقبل ہیں اگر ان کو فضائی آلودگی کے بارے میں بہتر طریقے سے معلوم ہوگا تو آئندہ اس نوعیت کے معاملات سے نجات ملے گی۔

فی الحال دہلی و اطراف میں فضائی آلودگی عوام کے لیے ایک بڑا مسئلہ بن کر سامنے آرہا ہے۔

Intro:دیوالی کے بعد دہلی این سی آر کے تمام اضلاع میں فضائی آلودگی کی وجہ سے ہوا کی معیار انتہائی بدتر ہوگئی جس کی وجہ سے سے اسکولز اورکالجز کو بند کرنا پڑا

Body:میرٹھ میں بارہویں جماعت تک سبھی اسکول کالجز کو 5 نومبر تک بند کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں.

اس سلسلے میں میرٹھ کے اسماعیل ڈگری کالج میں فضائی آلودگی پر ایک روزہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس میں طالبات کو بتایا گیا کہ فضائی آلودگی کی وجہ سے کس قدر صحت متاثر ہو رہی ہے.

طالبات نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کہ گزشتہ چند دنوں میں فضائی آلودگی انتہا کو پہنچ گئی جس کی وجہ سے سانس لینے میں پریشانی اور مریضوں کو خاصی مشکلات کا سامنا ہے، اور نو عمر بچوں کی صحت متاثر کر ہورہی ہے.

ایسے میں ہر شہری کی ذمہ داری ہے کی کی گردونواح میں گندگی کو نہ جلایا جائے، صفائی ستھرائی کا اہتمام کریں، درخت زیادہ سے زیادہ لگائیں، پٹاخے نہ جلائیں. ان سبھی چیزوں سے فضائی آلودگی پر قابو پایا جاسکتا ہے.

کالج انتظامیہ نے بتایا کی کی طلبہ و طالبات شہر کی مستقبل ہیں اگر ان کو فضائی آلودگی کے بارے میں بہتر طریقے سے معلوم ہوگا تو آئندہ اس نوعیت کے معاملات سے سے نجات ملے گی.

فی الحال دہلی و اطراف میں فضائی آلودگی عوام کے لیے لیے ایک بڑا مسئلہ بن کر سامنے آرہا ہے ہے

Conclusion:بائٹ اسمٰعیل ڈگری کالج کی طالبہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.