ETV Bharat / city

میرٹھ: پینشن کی بحالی اور نجکاری کے خلاف احتجاج - ای ٹی وی بھارت اردو

میرٹھ کے ضلع کلکٹریٹ پر سنیکت راجیہ کرمچاری سنگھ کے کارکنان نے آج بقایہ جات کی ادائیگی، پینشن کی بحالی اور نجکاری کے خلاف احتجاج کیا۔

state employee union strike in meerut
میرٹھ: پینشن کی بحالی اور نجکاری کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : Mar 18, 2021, 10:08 PM IST

ریاست اترپردیش میں سنیکت راجیہ کرمچاری سنگھ کی جانب سے ملازمین نے آج ایک دن کی ہڑتال کی، یونین کے تمام ذمہ داران نے اپنے مطالبات کو لیکر ضلع کلکٹریٹ پر اپنی بقیہ پینشن کی بحالی کے ساتھ مختلف شعبوں کی نجی کاری کے خلاف احتجاج کیا۔

میرٹھ: پینشن کی بحالی اور نجکاری کے خلاف احتجاج

یوپی سنیکت راجیہ کرمچاری سنگھ کے مطابق ریاست میں آج ایک دن کی ہڑتال کا اعلان کیا گیا تھا، اسی کے تحت آج میرٹھ میں بھی ملازمین یونین کے تمام ذمہ داران نے ضلع کلکٹریٹ دفتر کے باہر حکومت کی نئی پالیسیز کے خلاف احتجاج کیا۔

یونین کے رہنما کے مطابق جب تک ملازمین کی بقیہ پینشن کی بحالی نہیں ہوتی اور اس کے علاوہ سرکاری محکموں کی نجکاری کے فیصلے کو حکومت فوری طور پر واپس نہیں لیتی ہے تب تک ہم احتجاج کرتے رہینگے۔

state employee union strike in meerut
میرٹھ: پینشن کی بحالی اور نجکاری کے خلاف احتجاج

انھوں نے مزید کہا کہ اور اگر حکومت ہمارے مطالبات کو تسلیم نہیں کرتی ہے تو ملک گیر پیمانے پر تحریک چلا کر حکومت کے خلاف آواز بلند کرینگے اور آنے والے انتخابات میں حکومت کو اقتدار سے بے خل بھی کرنے کا کام کرینگے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.