ETV Bharat / city

میرٹھ: پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج

اتر پردیش میں پیٹرول اور گیس کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کے خلاف سماجوادی پارٹی کے کارکنان نے احتجاج کیا۔

protest
احتجاج
author img

By

Published : Dec 18, 2020, 3:58 PM IST

ملک میں پیٹرول، ڈیزل اور گیس کی قیمتوں میں مسلسل ہو رہے اضافہ کے خلاف سماجوادی پارٹی کے کارکنان نے ضلع میرٹھ کے کلیکٹریٹ آفس کے باہر احتجاج کیا۔ اس میں پیٹرول ڈیزل اور گیس کی قیمتوں کو فوری طور پر واپس لینے کے ساتھ ہی مرکزی وزیر پیٹرول سے استعفے کا مطالبہ کیا گیا۔

احتجاج

کارکنان نے کہا کہ ملک میں تیل کی قیمتوں میں ہو رہے غیر معمولی اضافہ سے جہاں عوام میں بے چینی ہے وہیں گیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ سے خواتین کو بھی اپنے کچن کا بجٹ بنانے میں مشکلات پیش آ رہی ہے۔ ایسے میں حکومت کو عوام کی مشکلات کی طرف بھی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

سماجوادی پارٹی سے تعلق رکھنے والے مریٹھ کے صابق ڈپٹی میئر اکرام بالیان کا کہنا ہے کہ 'ہم چاہتیے ہیں یہ حکومت پیٹرولیم وزیر کو برطرف کرے اور پیٹرول کی قیمتوں کو کم کرے'۔

یہ بھی پڑھیں: خصوصی رپورٹ: 500 سالہ وراثت کا امین عزیز احمد کوزگر

سماج وادی پارٹی کے کارکن افضال سیفی نے کہا کہ مرکزی حکومت نے گزشتہ 15 روز میں پیٹرول کی قیمتوں میں دو بار اضافہ کیا ہے، جبکہ بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بڑھی ہوئی قیمتوں کا پیسہ اڈانی اور امبانی کی جیب میں جا رہا ہے اور ملک کے کسان، مزدور اور خواتین پر اس کا اثر پڑا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.