ETV Bharat / city

میرٹھ میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملے

author img

By

Published : Mar 17, 2021, 8:26 AM IST

عالمی وبا کوروناوائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے، اسی ضمن میں میرٹھ میں کورونا انفیکشن کے معاملوں میں اضافے کے پیش نظر محکمہ صحت نے عوام سے ماسک لگانے کی اپیل کی ہے۔

میرٹھ سے کورونا کے 19 کیسز سامنے آنے سے محکمہ صحت میں بے چینی دیکھی جارہی ہے

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں ایک بار پھر کورونا نے اپنا اثر دکھانا شروع کردیا ہے۔

میرٹھ میں کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملے

پچھلے 24 گھنٹوں میں ضلع میرٹھ سے کورونا کے 19 کیسز سامنے آنے سے محکمہ صحت میں بے چینی دیکھی جارہی ہے۔

اس وبا پر کنٹرول پانے کے لیے سنجیدگی کے ساتھ محکمہ صحت نے ضروری اقدامات اٹھانے شروع کر دیے ہیں۔

ضلع میرٹھ میں ایک بار پھر کورونا نے اپنا اثر دکھانا شروع کردیا ہے

مہاراشٹر میں کورونا کی دوسری لہر کا اثر اب اترپردیش میں بھی دکھائی دینے لگا ہے اور مغربی اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں پھچلے 24 گھنٹوں میں کورونا انفیکشن کے 19 نئے معاملےسامنے آنے کے بعد محکمہ صحت کی جانب سے بھی احتیاطی تدابیر شروع کردی گئی ہے اور سبھی ہیلتھ سینٹرز کو الرٹ کردیا گیا ہے۔

محکمہ صحت نے عوام سے ماسک لگانے کی اپیل کی

واضح رہے کہ میرٹھ چیف ہیلتھ افسر نے عوام سے ماسک لگانے کی اپیل کی ہے۔

عالمی وبا کوروناوائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ اب بھی جاری ہے

ان کا مزید کہنا ہے کہ 'دو گز دوری ماسک ہے ضروری' والے فارمولے پر اگر عمل کیا جائے تو یقیناً ہم کورونا کو اپنے ملک سے ختم کرسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.