ETV Bharat / city

میرٹھ۔: اسپتال میں داخل لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی - etv bharat uerdu

میرٹھ۔ کے کیئر اسپتال میں زیرعلاج لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ پیش آیا۔ پولیس نے ملزم وارڈ بائے کو گرفتار کرلیا ہے۔

میرٹھ۔:اسپتال میں شریک لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی

author img

By

Published : Jun 4, 2021, 7:52 PM IST

اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے لساڑی گیٹ تھانا علاقے کے ہاپوڑ روڈ پر کیئر اسپتال میں علاج کرانے کے لیے بھرتی ہوئی لڑکی کے ساتھ اسپتال کے ائی سی یو میں ہی وارڈ بوائے پر بے ہوش کرکے لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام عاید کیا گیا ہے۔

میرٹھ۔:اسپتال میں شریک لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی

لڑکی کا الزام ہے کہ وارڈ بوائے نے پہلے اس کو بے ہوشی کا انجکشن دیا۔ اس کے بعد آئی سی یو میں ہی اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔

لڑکی کا الزام ہے کہ وارڈ بوائے نے اسے دھمکاتے ہوئے کسی سے بات نہ بتانے کی بات کہی ۔

جس پر لڑکی نے ڈسچارج ہونے کے بعد پورا واقعہ اپنے گھروالوں کو بتایا۔

پولیس نے اس معاملے کی سنجیدگی کو دیکھتے ہوئے وارڈ بائے کی گرفتاری کے ساتھ سی سی ٹی وی فوٹیج کی جانچ کی۔ جانچ کے بعد پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.