اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں غیر مقامی مزدوروں کی گھر واپسی کے لئے شروع ہوئی نام درج کرانے کی مہم کے ساتھ ہی ان مزدوروں اور کامگارو ں کو انکے گھر پہنچانے کے لیے ریلوے نے بھی تیاری شروع کر دی ہے۔
مزدوروں کی گھر واپسی کے لئے ریلوے تیار - stranded laborers
میرٹھ میں سٹی ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کے دو ریک تیار کیے جا رہے ہیں۔
railways