ETV Bharat / city

کورونا دور کے پہلے بجٹ سے عوام میں مایوسی

کورونا دور میں عام آدمی کے لیے مودی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے پہلے بجٹ کو لیکر عوام کی جانب سے ملے جلے تاثرات سامنے آ رہے ہیں۔ ایک طرف جہاں عام آدمی کے مطابق یہ بجٹ مایوس کن رہا تو وہیں دوسری طرف ماہر معاشیات نے اسے بہتر قرار دیا ہے۔

public-frustration-with-the-first-budget-of-the-corona-era
کورونا دور کے پہلے بجٹ سے عوام میں مایوسی
author img

By

Published : Feb 2, 2021, 8:11 AM IST

مودی حکومت کے دوسرے میعاد کے تیسرے بجٹ کو وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پیش کیا۔ کورونا وبا کو ذہن میں رکھ کر پیش کیے گئے اس بجٹ میں زیادہ شعبہ میڈیکل کو ترجیح دیتے ہوئے کئی اعلانات تو کیے گئے لیکن عام آدمی کے لیے اس بجٹ میں کچھ خاص رعایت نہیں دیے جانے سے عوام میں ناراضگی بھی دیکھی جا رہی ہے۔

ویڈیو

کورونا وبا کے پیش نظر مودی حکومت کی جانب سے جاری اس بجٹ میں جہاں صحت کے شعبے پر توجہ دینے کی کوشش کی گئی ہے تو وہیں عوام کو اس بجٹ کے بعد بھی مہنگائی سے نجات ملتی نہین دِکھ رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.