ETV Bharat / city

پولیس اور بدمعاشوں میں تصادم، چار ہلاک

مغربی اترپردیش میں پولیس انکاؤنٹر کا سلسلہ جاری ہے، میرٹھ زون میں پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان دو الگ الگ تصادم میں چار بدمعاش ہلاک ہوگئے۔ دوسرا انکاؤنٹر مظفرنگر میں ہوا ہے۔

پولیس اور میں بدمعاش تصادم، 4 بدمعاش ہلاک
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 9:52 PM IST

ہلاک بد معاشوں کا نام امت شیروں رویندر عرف کالیا ہے، جس میں سے ایک ریاست ہریانہ کے ہسار کا رہنے والا ہے ہریانہ پولیس نے اس پر پچاس ہزار روپے کے انعام کا اعلان کیا تھا، جبکہ دوسرا ضلع سہارنپور کا رہنے والا ہے جس پر سہارنپور آئی جی نے پچاس ہزار کے انعام کا اعلان کیا تھا۔

اے ڈی جی پرشانت کمار نے بتایا کہ ہلاک شدہ دونوں بدمعاشوں کے خلاف درجنوں مقدمات درج ہیں جس کی مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔

پولیس اور میں بدمعاش تصادم، 4 بدمعاش ہلاک

بتایا جاتا ہے کہ بدمعاشوں کی گرفتاری پر 50 50 ہزار کے انعام کا اعلان بھی تھا، ہریانہ اور سہارنپور سے سنگین مقدمات میں دونوں مفرور تھے، تصادم کے دوران ایک سی ای او اور ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں۔

اے ڈی جی نے بتایا کہ میرٹھ سے تھانہ دورالہ علاقے میں دو بائیک سواروں نے ایک اسکارپیو سے لوٹ کی واردات کو انجام دیا تھا۔ اسی دوران پولیس اور بدمعاشوں میں تصادم ہوئی جس میں دو بدمعاش ہلاک ہوگئے جبکہ دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہیں جو زیر علاج ہیں۔

Intro:مغربی اترپردیش میں پولیس انکاؤنٹر کا سلسلہ مسلسل جاری ہے. میرٹھ زون میں پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان دو تصادم میں چار بدمعاش ہلاک ہوگئے جس میں سے دو مظفر نگر میں اوردو میرٹھ میں ہلاک ہو گئے.

Body:ہلاک بد معاشوں کا نام امت شیروں رویندر عرف کالیا ہے. جس میں سے ایک ریاست ہریانہ کے ہسار کا رہنے والا ہے ہریانہ پولیس نے اس پر پچاس ہزار روپے کا انعام کا اعلان کیا تھا دوسرا لا ضلع سہارنپور کا رہنے والا ہے جس پر سہارنپور آئی جی نے نے پچاس ہزار کے انعام کا اعلان کیا تھا اے ڈی جی پرشانت کمار نے بتایا کہ ہلاک شدہ دونوں بدمعاشوں کے خلاف درجنوں مقدمات درج ہیں ہیں جس کی مزید تفتیش کی جارہی ہے.

بدمعاشوں کی گرفتاری پر 50 50 ہزار کے انعام کا اعلان بھی تھا ہریانہ اور سہارنپور سے سنگین مقدمات میں مفرور تھے تصادم کے دوران ایک سی ای او اور ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں.

انہوں نے بتایا کہ تھا میرٹھ سے تھانہ دورالہ علاقے میں دو بائیک سوار ایک اسکارپیو سے لوٹ کیا تھا. اسی دوران پولیس اور بدمعاشوں میں تصادم ہوئی جس میں دو بدمعاش ہلاک ہوگئے جبکہ دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہیں جو زیر علاج ہیں ہیں.

Conclusion:بائٹ : اے ڈی جی پرشانت کمار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.