ETV Bharat / city

کرگل شہیددوں کے لیے دعا

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے شاہی جامع مسجد میں جمعہ کے بعد کرگل میں شہید ہونے والے نوجوانوں کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا.

جمعہ کی نماز ادا کرتے ہوئے
author img

By

Published : Jul 26, 2019, 11:09 PM IST

کرگل کے شہیدوں کے لیے بلا تفریق مذہب و ملت تمام لوگ دعائیں دے رہے ہیں۔ کہیں تقریبات کے ذریعے انھیں خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے تو کہیں دعاوں کا اہتمام کیا جارہاہے۔

شہرکے قاضی زین الساجدین

شہرکے قاضی زین الساجدین نے کہا کہ بلاشبہ کارگل میں شہید ہونے والے نوجوان ہمارے لیے قابل فخر ہیں، جنہوں نے ملک کے پرچم کو بلند کیا اور اپنی جان کو قربان کیا. ہم دعا کرتے ہیں کہ ان کے پسماندگان دنیا میں خوشحال رہیں.

انہوں نے مزید کہا کہ یہ بہت ہی خوش آئند پہلو ہے کہ افواج کے شہیدوں کے گھروں میں سے کوئی نہ کوئی فوج میں جانے کے لیے تیار ہورہے ہیں اور خاص طور سے مسلم معاشرے میں میں یہ فخر کی بات ہے.

واضح رہے کہ میرٹھ کے دو لوگوں نے کارگل میں شہادت پیش کی جن میں سے ایک زبیر اور دوسرا منوج تلوار تھے.

قابل ذکر ہے کہ 1999 کی کرگل جنگ کی یاد میں 26 جولائی کو ہر سال 'وجے دیوس' کے طور پر منایا جاتا ہے۔

Intro:بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے شاہی جامع مسجد میں جمعہ کے بعد کارگل میں شہید ہونے والے جوانوں کے لیے خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا.

Body:شہر قاضی زین الساجدین نے کہا کہ بلاشبہ کارگل میں شہید ہونے والے نوجوان ہمارے لیے قابل فخر ہیں، جنہوں نے ملک کے جھنڈے کو بلند کیا اور اپنی جان کو قربان کیا. انہوں نے کہا کہ ہم دعا کرتے ہیں کہ ان کے پسماندگان دنیا میں خوشحال رہیں اور کو شہیدوں کو ابدی سکون ملے لے.

انہوں نے مزید کہا کہ یہ بہت ہی خوش آئند پہلو ہے کہ افواج کے شہیدوں کے گھروں میں سے کوئی نہ کوئی فوج میں جانے کے لیے تیار ہورہاہے اور خاص طور سے مسلم معاشرے میں میں یہ فخر کی بات ہے. انہوں نے کہا کہ میرٹھ کے دو لوگوں نے کارگل میں شہادت پیش کی جن میں سے ایک زبیر اور دوسرا منوج تلوار تھے.
ان کے لیے ہم دعا کرتے ہیں کہ ان کو ابدی سکون ملے.

Conclusion:بائٹ : قاضی زین الساجدین
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.