ETV Bharat / city

Meerut Police High Alert for Nomination: میرٹھ میں پرچۂ نامزدگی کے لئے پولیس چوکس

اترپردیش کی میرٹھ پولیس اسمبلی انتخابات Meerut Police on Assembly Election کے پیش نظر چوکس ہوگئی ہے۔ اس ضلع میں سات اسمبلی حلقے ہیں Meerut Has Assembly Constituencies، پرچۂ نامزدگی کے دوران صرف دو لوگوں کو امیدوار کے ساتھ آنا ہوگا اور کورونا گائیڈ ضابطہ پر عمل پیرا ہونا ہوگا۔

Meerut Police High Alert for Nomination
Meerut Police High Alert for Nomination
author img

By

Published : Jan 15, 2022, 2:09 PM IST

اترپردیش میں اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election 2022 کی شروعات 10 فروری کو پہلے مرحلے کی ووٹنگ سے مغربی اتر پردیش میں ہونے جا رہی ہے 11 اضلاع کی 58 سیٹوں کے لیے یہاں پر ووٹ ڈالیں جائیں گے۔ جس کے لیے آج سے پرچہ داخل کرنے کی شروعات ہو گئی ہے حالانکہ کورونا انفیکشن کے خطرے کو دیکھتے ہوئے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری گائیڈ لائن کے تحت امیدواروں کی طرف سے ای نومینیشن بھی کیا جا سکتا ہے۔

ویڈیو دیکھیے۔
میرٹھ کی سات اسمبلی سیٹوں Meerut Has Assembly Constituencies کے لیے میرٹھ کلکٹریٹ میں پرچہ نامزدگی کے لیے خاص تیاریاں کی گئی ہے۔ امیدواروں کی طرف سے کسی ہجوم کو روکنے کے لیے صرف دو لوگوں کی اجازت دی گئی ہے۔ بیریکیٹنگ کے ذریعے کلکٹریٹ کو پوری طرح سیل کر دیا گیا ہے۔ میرٹھ کی ساتوں اسمبلی سیٹوں کے لیے سات سینٹر بنائے گئے ہیں، جہاں امیدوار اپنا پرچہ داخل کر سکتے ہیں۔

پولیس کی جانب سے بھی افسرس کی خاص ڈیوٹی لگائی گئی ہے تاکہ کسی بھی طرح کے ناخوشگوار واقعات کو روکا جا سکے۔ 14سے 21 جنوری تک ہونے والے نومینیشن میں حالانکہ شروعاتی دن آج صرف امیدواروں کی جانب سے فارم لینے کے لئے کچھ لوگ پہنچے ہیں۔

مزید پڑھیں:

یوپی اسمبلی انتخابات Uttar Pradesh Assembly Election 2022 کے لئے آج مغربی اتر پردیش کے 11 اضلاع کے لیے پرچۂ داخل کرنے کی شروعات ہوئی ہے۔ اس کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے آنے والے دنوں یوپی میں سبھی سیاسی پارٹیوں کے لیے اب اپنے امیدواروں کا جلد انتخاب کرنا ہوگا تاکہ طے وقت پر نومینیشن کر سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.