ETV Bharat / city

میرٹھ: 'ایک بار پھر سے مکمل لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے'

author img

By

Published : Jun 22, 2020, 10:11 PM IST

ضلع میرٹھ میں مسلسل کورونا وائرس متاثرین اور اموات کی تعداد میں اضافے کے سبب شہر کے دانشوران نے حکومت سے دوبارہ لاک ڈاؤن کا مطالبہ کیا ہے

میرٹھ: ایک بارپھر سے مکمل لاک ڈاؤن نافذ کیا جائے

ان لاک ون میں دی گئی رعایت مغربی اُترپردیش کے لیے پریشانی کا سبب بنتی جا رہی ہے، 70دنوں کے لاک ڈاؤن میں صرف میرٹھ میں 435 پوزیٹو معاملے سامنے آئے تھے اور 30 مریضوں کی موت ہوئی تھی۔ وہیں اب محض 18 دنوں میں کورونا پوزیٹو مریضوں کی تعداد 735 پہنچ گئی اور 28 مریضوں کی موت ہو گئی۔

سماجی سرکردہ افراد و کاروباریوں کا ماننا ہے کہ ان لاک ون میں دی گئی رعایت اور لوگوں کی لاپرواہی اب تمام احتیاطی اقدامات پر بھاری پڑ رہی ہے اور گزرتے وقت کے ساتھ کورونا انفیکشن کا خطرہ کم ہونے کے بجائے تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:بہت جلد سرینگر میں کھلے گا ملٹی پلیکس

شہر کے دانشور طبقے کا کہنا ہے کہ تیزی سے بڑھتے مریضوں کی تعداد اور اموات کے سلسلے کو روکنے کے لیے ایک بار پھر مکمّل لاک ڈاؤن کا نافذ کیا جانا ضروری ہے ورنہ آنے والے دنوں میں حالات اور بے قابو ہو سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.