ETV Bharat / city

مظفرنگر: کورونا کے ریکارڈ 811 نئے مریض ملے، 7 کی موت - کورونا مریضوں کی تعداد

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا وائرس کیسز کا نکلنا بدستور جاری ہے۔ آج بھی ضلع میں 811 مثبت کیس ملے ہیں، جس کے بعد ضلع انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔ آج موصول ہوئی رپورٹ میں 811 مثبت کیس پائے گئے ہیں اور دیگر تمام رپورٹیں منفی آئی ہیں۔

Muzaffarnagar
مظفرنگر
author img

By

Published : May 7, 2021, 9:27 PM IST

مظفرنگر میں کورونا وائرس کے آج 811 نئے کیس ملے، ساتھ ہی 373 مریض صحت یاب ہوئے اور اب تک 199 کے قریب مثبت مریضوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔

راحت کی بات یہ بھی ہے کہ محکمہ صحت کی ٹیم نے آج 373 مثبت مریضوں کو ٹھیک بھی کیا ہے۔ اب کورونا مثبت مریضوں کی تعداد 5307 ہو گئی۔ مظفر نگر میں اب تک 199 کے قریب کورونا مثبت افراد کی موت بھی ہو چکی ہے۔

مظفر نگر میں کورونا وائرس کے 811 نئے کیس ملے ہیں۔ ان میں سے کچھ مریضوں کو بیگراج پور میڈیکل کالج مظفر نگر کے آئسولیشن وارڈ میں بھیجا گیا اور کچھ کو ہوم آئسولیٹ کیا گیا ہے۔ میڈیکل کالج کے ڈاکٹروں کی ٹیم پہلے ہی تقریباً 16926 کے قریب متاثرہ افراد کو صحت یاب کر چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.