ETV Bharat / city

بے گھر اور مسافرین پر سردی کا قہر، میونسپل کے ناقص انتظامات - بے گھر افراد

بھارت کا شمالی علاقہ ان دنوں سرد ہواؤں کی زد میں ہے اور درجہ حرارت میں غیرمعمولی کمی کے بعد جہاں عام زندگی متاثر ہے وہیں ضلع انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن کے انتظامات کی کمی کی وجہ سے بے گھر افراد اور مسافرین کو مشکلات پیش آرہی ہیں۔

municipal-corporation-incomplete-preparation-for-homeless-people-in-winter
میونسپل کے ناقص انتظامات
author img

By

Published : Dec 19, 2019, 1:28 AM IST

سردی کے موسم میں بے گھر افراد اور مسافروں کے لیے رین بسیروں کے انتظامات کی ذمہ داری مونسپل کارپوریشن کی ہوتی ہے لیکن میرٹھ مونسپل کارپوریشن نے اپنی ذمہ داریوں کو بہتر طریقے سے انجام نہیں دیا ہے. یہی وجہ ہے کہ شدید سردی کے اس موسم میں کارپوریشن کی جانب سے اب تک علاو جلانے کے مناسب انتظامات نہیں کئے ہیں۔

بے گھر اور مسافرین پر سردی کا قہر، میونسپل کے ناقص انتظامات

شدید سردی کے موسم میں بے گھر اور غریب لوگ سڑکوں پر رات گزارنے پر مجبور ہیں اور ٹھنڈ سے بچنے کے لیے ان کے پاس محض کچھ پھٹے پرانے کپڑوں کے علاوہ کوئی انتظامات نہیں ہے.

علاو جلانے کے مسئلہ پر ای ٹی وی بھارت نے بلدیہ کے چیف انجینئر یشونت کمار سے بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ کہ ابھی تک این جی ٹی نے علاو جلانے پر پابندی عائد کر رکھی تھی لیکن اب اجازت ملنے کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں مونسپل کارپوریشن وافر مقدار میں لکڑیوں کا انتظام کرے گی اور علاو جلانے کے انتظامات کو جلدازجلد مکمل کیا جائے گا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.