ETV Bharat / city

میرٹھ: شب برات و ہولی کے موقع پرعلما کی عوام سے اپیل

author img

By

Published : Mar 27, 2021, 7:49 PM IST

ملک میں رواں برس شب برات اور ہولی کا تہوارایک ساتھ ہونے پر ضلع انتظامیہ اور میرٹھ پولیس کی جانب سے خاص احتیاط برتی جارہی ہے۔ وہیں، میرٹھ میں علما بھی دونوں تہواروں کو پر سکون طریقے سے منانے کی عوام سے اپیل کر رہے ہیں۔

میرٹھ: شب برات و ہولی کے موقع پرعلماء کی عوام سے اپیل

میرٹھ میں بھی ہولی اور شب برات کا تہوار ایک ساتھ منایا جائے گا جس کے لیے ضلع انتظامیہ اور میرٹھ پولیس کی جانب سے احتیاطی اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ وہیں، میرٹھ میں جمعیت علما کی جانب سے دونوں تہواروں کو پر سکون طریقے منانے کی اپیل کی جا رہی ہے۔ خاص طور سے کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملوں کے پیش نظر عوام سے سماجی دوری کے ساتھ عبادت کرنے کی خاص طور اپیل کی جا رہی ہے۔ تاکہ اس دن کوئی ناخوشگوار واقعہ نہ پیش آئے۔

میرٹھ میں شب برات کے موقع پر جس طرح سے مسلمان پوری رات کثرت سے عبادت کرتے ہیں۔ اس بابرکت رات میں کسی بھی طرح کی ناگہانی صورتحال سے بچنے کے لیے سبھی مسلک اور مذاہب کے لوگوں کو آگے آنے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.