ETV Bharat / city

میرٹھ۔: جل نگم ملازمین احتجاج کرنے پر مجبور - Jal Nigam employees

سرکاری ریاستی محکموں کی ملازمتوں میں تقرری کا وعدہ کرنے والی اترپردیش کی یوگی حکومت اب سرکاری محکموں کے مستقل ملازمین کو وقت پر تنخواہ اور ریٹائرڈ  پنشن تک دینے سے قاصر  ہے  یہی وجہ ہے کہ یو پی جل نگم کے ملازمین  گزشتہ پانچ ماہ سے تنخواہوں کے لیے پریشان ہے اور حکومت کی عدم توجہی کے خلاف مجبوری میں احتجاج کرنے پر مجبور ہیں۔

میرٹھ۔ :جل نگم ملازمین احتجاج کرنے پرمجبور

author img

By

Published : Jul 30, 2021, 10:43 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں اُتر پردیش جل نگم سنگھرش سمیتی کے بینر تلے احتجاجی دھرنے پر بیٹھے جل نگم کے ملازمین کا کہنا ہیکہ ان کو پچھلے پانچ ماہ سے تنخواہ نہیں ملی ہے۔ جس کی وجہ سے ان ملازمین کو اپنے گھر کے اخراجات کو پورا کرنے کیلئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

حکومت کی عدم توجہی کے شکار اب یہ ملازمین ڈیوٹی کرتے ہوئے لنچ ٹائم میں ایک گھنٹہ احتجاج کرکے حکومت کے خلاف اپنی ناراضگی کا اظہار کررہے ہیں۔

میرٹھ۔ :جل نگم ملازمین احتجاج کرنے پرمجبور
میرٹھ۔ :جل نگم ملازمین احتجاج کرنے پرمجبور
میرٹھ۔ :جل نگم ملازمین احتجاج کرنے پرمجبور
میرٹھ۔ :جل نگم ملازمین احتجاج کرنے پرمجبور
میرٹھ۔ :جل نگم ملازمین احتجاج کرنے پرمجبور

مزید پڑھیں: مظفرنگر جل نگم کے سامنے ملازمین نے احتجاج کیا

عام آدمی کی بنیادی ضروریات کو پورا کرنے والے جل نگم کے ملازمین کی پریشانیوں کو دیکھتے ہوئے حکومت کو بھی ان کے مطالبات کو جلد پورا کرنے کی ضرورت ہے تاکہ یہ ملازمین معاشی بحران سے نکل کر اپنے کام کو من لگاکر شدت کے ساتھ انجام دے سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.