ETV Bharat / city

میرٹھ: ہر گھر میں مریضوں کی ہوگی کورونا جانچ

ان لاک-1 کی شروعات کے ساتھ ہی لاک ڈاؤن کی پابندیوں میں کمی کی گئی اور کاروباریوں کو بھی رعایت دی گئی، وہیں کورونا انفیکشن کے تیزی سے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے اب انلاک ۔2 کو لے کر گائیڈ لائن جاری کر دی گئی ہے۔

author img

By

Published : Jul 3, 2020, 2:11 PM IST

Meerut: During Unlock 2, every house will have corona test of patients
میرٹھ: انلاک 2 کے دوران ہر گھر میں مریضوں کی ہوگی کورونا جانچ

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں بھی کنٹینمنٹ زون والے شہروں میں انلاک 2 کی حکمت عملی کے تحت انتظامیہ نے کوئی خاص ہدایات تو جاری نہیں کی ہے لیکن دِیگر بیماریوں کی علامت والے مریضوں کو انفیکشن کے خطرے سے محفوظ رکھنے کے لیے آج سے بڑے پیمانے پر گھر گھر جانچ کی مہم شروع کی جا رہی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

میرٹھ میں اب تک کورونا مثبت مریضوں کی تعداد ایک ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے اور اب تک 70 سے زیادہ مریضوں کی موت بھی ہو چکی ہے۔ ایسے میں انلاک 2 کے ساتھ کورونا کے خطرے کو کم کرنا محکمہ صحت اور ضلع انتظامیہ کے لیے ایک بڑا چیلنج ہے۔

انلاک 2 میں کورونا انفیکشن کے خطرے کو کم کرنا محکمہ صحت اور ضلع انتظامیہ کے لیے بڑا چیلنج ہے ۔وہیں انفیکشن کے خطرے سے نمٹنے کے لیے سخت حکمت عملی كو اپنانا ہوگا ۔اسی وقت مثبت معاملوں میں کمی لائی جا سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.