ETV Bharat / city

میرٹھ: جلسہ تقسیم اسناد

ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ کی چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں 31 ویں جلسہ تقسیم اسناد کا اہتمام ہوا جس میں ریاستی گورنر آنندی بین پٹیل نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

جلسہ تقسیم اسناد
author img

By

Published : Sep 30, 2019, 9:44 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 4:06 PM IST

یونیورسٹی کے سالانہ جلسہ میں طلبا کو سرٹیفکیٹ دیا گیا جبکہ نمایاں نمبرات حاصل کرنے والے طلبا کو تمغوں سے نوازا گیا، تمغے حاصل کرنے والوں میں بیشتر لڑکیاں ہیں۔
سالانہ جلسہ تقسیم اسناد میں اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل نے خطاب کرتے ہوئے کہاں کہ افسران اور طلباء چھوٹے بچوں کو گود لیں اور ان کی مدد کرنے میں حکومت کی مدد کریں۔

جلسہ تقسیم اسناد، ویڈیو

انہوں نے خواتین کے استحصال سےمتعلق کئی فرسودہ روایات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ جدید دور میں بھی بھی خواتین پر مظالم کم نہیں ہو رہے ہیں جو کافی افسوسناک ہے۔

انہوں نے مرکزی حکومت کی حصولیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ کا نعرہ نریندر مودی نے دیا تھا یہی وجہ ہے کہ آج لڑکیاں ہر میدان میں آگے جا رہی ہیں۔

آنندی بین نے طلبا سے درخواست کی کہ وہ وزیراعظم کے پروگرام من کی بات سنیں۔

اترپردیش کے ضلع میرٹھ کی چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں 31 ویں تقسیم اسناد کے موقع پر آنندی بین پٹیل نے کہا کہ بھارتی عوام ٹی بی جیسی خطرناک بیماری سے برسوں سے نبردآزما ہے اور اقوام متحدہ کے اجلاس میں پوری دنیا کے رہنماؤں نے سنہ 2030 تک ٹی بی جیسی بیماری سے نجات حاصل کرنے کا عزم کیا ہے لیکن بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت کو 2025 تک ٹی بی سے نجات دلانے کا عزم کیا ہے۔

اس موقع پر انہوں نے چھٹی جماعت سے آٹھویں جماعت کے طلباء وطالبات کو کتابیں اور کھانا تقسیم کیا۔ اس پر کہا کہ اس کا اہم مقصد یہ ہے کہ بچوں میں آگے بڑھنے کی ذہن سازی کی جائے۔

Intro:میرٹھ کے چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں ایک 31واں تقسیم اسناد کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سینکڑوں بچوں کو ڈگری تفویض کیاگیاجبکہ نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو گولڈز میڈل سے نوازا گیا. گولڈ میڈل حاصل کرنے والوں میں بیشتر طالبات تھیں جن کی جم کر ستائش بھی کی گئی.

Body:گورنر آنندی بین پٹیل نے خطاب کرتے ہوئے کہاں کہ افسران اور طلباء چھوٹے بچوں کو گود لیں اور ان کو غذائی تعاون کرنے میں حکومت کی مدد کریں جگہ بچوں کو پھل تقسیم کیا کریں.

خواتین کے استحصال سےمتعلق کئی فرسودہ روایات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اب ٹیکنالوجی نے ترقی کیا ہے اور لوگوں کو معلوم ہوجاتی ہے کہ شکم مادر میں لڑکی ہے یا لڑکا اس کے اگر لڑکی ہوتی تھی تو مار دیتے تھے لیکن اب یہ جرم بھی ختم ہونے کے قریب ہے. انہوں نے موجودہ مرکزی حکومت کی حصولیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ کا نعرہ نریندر مودی نے دیا تھا یہی وجہ ہے کہ آج لڑکیاں ہر میدان میں آگے جا رہی ہیں.

انہوں نےطلباوطالبات سے اپیل بھی کیا کہ مہینے کے اخیر والے اتوار کو نریندر مودی کی من کی بات سنا کریں.

انہوں نے کہا کسانوں کو بازار فراہم کیا جائے تاکہ مناسب قیمت مل سکے. پانی بچانے، کھانا ضائع نہ کرنے اور پلاسٹیک استعمال نہ کرنے کی بھی اپیل کرتے ہوئے دھان کی فصل کی باقیات سے فرٹیلائزر کیسے تیار ہو اس پر تحقیق کی جائےکرنے کی اپیل کی ہے

اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی میں 31 ویں تقسیم اسناد کے موقع پر آنندی بین پٹیل نے خطاب کرتے ہوئے کہا بھارتی عوام ٹی وی جیسی خطرناک بیماری سے برسوں سے لڑ رہی ہے اقوام متحدہ کے اجلاس میں پوری دنیاں کے رہنماؤں نے 2030 تک ٹی وی بیماری سے نجات حاصل کرنے کا عزم کیا ہے لیکن بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت کو 2025 تک ٹی وی سے نجات دلانے کا عزم کیا ہے.

اس موقع پر انہوں نے چھٹی سے آٹھویں جماعت کے طلباء وطالبات کو کتابیں اور کھانا تقسیم کیا اس پر کہا کہ اس کا اہم مقصد یہ ہے کہ بچوں میں آگے بڑھنے کی ذہن سازی کی جائے.

انہوں نے کہا کہ آنے والے وقت میں پانی ایک بہت بڑا سوال بن کر سامنے آئے گا ایسے میں ہم لوگوں کو چاہیے کہ آدھے گلاس پانی پینے کی عادت ڈالیں جس سے پانی ضائع نہیں ہوگا اور زیادہ سے زیادہ. درخت لگانے کی کوشش کریں.

غور طلب ہے کہ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے بات کرنے سے گریز کرتے ہوئے گریز کیا اور ریاست کے بگڑتے لاء اینڈ آرڈر پر بھی چشم پوشی کی.

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 4:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.